MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راولپنڈی میں ڈولفن فورس کا بروقت اقدام، تعاقب کے بعد دو ملزمان گرفتار، 10 سالہ بچی بازیاب۔

Last updated: جنوری 20, 2026 6:38 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی: راولپنڈی میں صدر میٹرو اسٹیشن کے قریب بچی کو گاڑی میں بٹھا کر فرار ہونے والے دو ملزمان کو پولیس نے تحویل میں لے لیا، جبکہ 10 سالہ بچی کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ڈولفن فورس نے مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تاہم ملزمان نے گاڑی تیز کر دی۔ ڈولفن اہلکاروں نے تعاقب کے دوران قاسم مارکیٹ کے قریب گاڑی کے ٹائر برسٹ کر کے ملزمان کو قابو کر لیا۔

تحویل میں لیے گئے ملزمان کی شناخت محمد ارشد اور محمد احسن کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے زیرِ استعمال گاڑی اور بازیاب بچی کو ملزمان سمیت تھانہ سول لائنز منتقل کر دیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق بچی کا بیان ہے کہ وہ دونوں افراد کو نہیں جانتی اور اسے صدر میٹرو اسٹیشن کے قریب سے گاڑی میں بٹھایا گیا۔ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سانحہ گل پلازہ؛ جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی
Next Article کراچی کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں پولیس مقابلے کے دوران انتہائی مطلوب ملزم ہلاک۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں: تعلیمی اداروں کے قریب منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 18 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی، حیدرآباد اور لاڑکانہ میں ایف آئی اے کا حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج کے خلاف کریک ڈاؤن

By Jaweria Ahmed
کراچی کے علاقے کورنگی سے تین سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے کورنگی سے تین سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

کراچی میں موبائل شاپس پر ڈکیتی کی وارداتیں — شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کے ہاتھ 2 ڈاکو گرفتار، 37 موبائل فونز برآمد

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?