MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

"کراچی ائرپورٹ: جعلی ایچ ٹی وی لائسنس پر ویزا لینے والا مسافر آف لوڈ”

Last updated: نومبر 22, 2025 5:41 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی دستاویزات پر ویزا حاصل کرنے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم محمد آصف سعودی عرب جانے کے لیے بین الاقوامی پرواز پر سوار ہونے والا تھا، جب کہ اس کے پاسپورٹ پر ہیوی ٹرک ڈرائیور کی ملازمت کے لیے ویزا موجود تھا۔

دورانِ تصدیق ملزم کی جانب سے لائسنس برانچ کلفٹن کا جاری کردہ ایچ ٹی وی لائسنس پیش کیا گیا، جو جانچ پڑتال میں جعلی ثابت ہوا۔ ملزم کا تعلق کراچی سے ہے۔

ابتدائی تفتیش میں ملزم نے اعتراف کیا کہ اس نے یہ جعلی لائسنس ایک ایجنٹ سے 1 لاکھ 27 ہزار روپے میں بنوایا اور وہ کبھی بھی لائسنس برانچ کلفٹن گیا ہی نہیں۔

ایف آئی اے نے ملزم کو مزید پوچھ گچھ اور ایجنٹ کی نشاندہی کے لیے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کے حوالے کر دیا ہے، جہاں تفتیش جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article "قلعہ سیف اللہ: بھنگ کی کاشت میں ملوث زمینداروں کی فہرست تیار”
Next Article سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ چُن لی — پنڈی میں ہائی اسکورر مقابلے کی تیاریاں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

سائبر کرائم ایجنسی کی بڑی کارروائی — سینیٹر فلک ناز سے فراڈ کرنے والے دو ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سکھر میں پولیس مقابلہ — بدنام ڈاکو سلطان شاہ اور بیٹا ہلاک

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں پولیس کی بہادری—راہزنوں کی فائرنگ ناکام، تین ڈاکو گرفتار

By Jaweria Ahmed
میر رضا علی کیس: تدفین کشائی کے لیے اصل میڈیکل بورڈ بحال
تازہ ترینعدالت اور جرائم

میر رضا علی کیس: تدفین کشائی کے لیے اصل میڈیکل بورڈ بحال

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?