MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: کہوٹہ پولیس کی کارروائی، تہرے قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم گرفتار

Last updated: اکتوبر 28, 2025 9:35 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی: کہوٹہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تہرے قتل کے مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار شخص نے دو ہفتے قبل سابقہ رنجش پر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے تین شہریوں کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا تھا۔ واردات کے بعد ملزم موقع سے فرار ہو گیا تھا۔

پولیس نے ٹیکنیکل اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا، جبکہ دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر کے مطابق گرفتار ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت میں پیش کیا جائے گا تاکہ متاثرہ خاندانوں کو انصاف فراہم کیا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایف آئی اے کی کارروائی، حوالہ ہنڈی اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 4 ملزمان گرفتار
Next Article پنجاب میں خصوصی تعلیم کے اداروں کے لیے ہفتہ وار چھٹی کا اعلان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام
Health
مارچ 27, 2026
میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت
Health
مارچ 27, 2026
انسولین کی گولیاں جلد انجیکشن کا متبادل بن سکتی ہیں، سائنس دانوں کے حوصلہ افزا نتائج
Health
مارچ 27, 2026
ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب
Health
مارچ 27, 2026
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

نائجیرین فورسز کا بڑا آپریشن، زمفارا میں 100 سے زائد ڈاکو ہلاک

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں 11 سالہ بچی سے چھیڑ چھاڑ کرنے والا وین ڈرائیور گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

این سی سی آئی اے کی بڑی کارروائی، آن لائن فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

امریکا نے بلوچستان لبریشن آرمی اور مجید بریگیڈ کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?