MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

سائبر خطرات سے بچاؤ: علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں بوٹ کیمپ

Last updated: مارچ 30, 2026 7:28 شام
Alisha Akhtar
Share
SHARE

کراچی: علیگڑھ انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں طلبہ کے لیے ’’سائبر سیکیورٹی آگاہی‘‘ کے دوسرے بوٹ کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد جدید ڈیجیٹل خطرات سے نمٹنے کے لیے عملی اور نظریاتی تربیت فراہم کرنا تھا۔

بوٹ کیمپ میں معروف سائبر سیکیورٹی ماہر سید محمد اسد نے بطور ٹرینر شرکت کی اور طلبہ کو سائبر حملوں، ڈیٹا چوری، فِشنگ، رینسم ویئر، اسپائی ویئر اور دیگر خطرات کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا۔ انہوں نے مضبوط پاس ورڈز، محفوظ براؤزنگ اور مشکوک لنکس سے بچنے کی اہمیت پر زور دیا، جبکہ آن لائن فراڈ سے بچاؤ کے عملی طریقے بھی سکھائے۔

پروگرام کے دوران عملی سرگرمیوں کے ذریعے طلبہ کو مختلف سائبر سیکیورٹی ٹولز کے استعمال کی تربیت دی گئی تاکہ وہ ایک محفوظ ڈیجیٹل ماحول تشکیل دے سکیں اور حقیقی خطرات کا مؤثر انداز میں مقابلہ کر سکیں۔

اس موقع پر پرنسپل شاہد جمیل نے کہا کہ اس طرح کے تربیتی پروگرام طلبہ کو جدید ٹیکنالوجی کے چیلنجز سے نمٹنے کے قابل بناتے ہیں۔ کنوینر سید محمد محسن کاظم کے مطابق اس بوٹ کیمپ کا مقصد طلبہ میں سائبر سیکیورٹی سے متعلق شعور اور عملی مہارت پیدا کرنا ہے۔

سربراہ شعبہ سافٹ ویئر مس تسنیم آرزو اور سربراہ شعبہ سی آئی ٹی محمد ساجد نے بھی اس بات پر زور دیا کہ موجودہ دور میں سائبر سیکیورٹی کی تعلیم ہر طالب علم کے لیے ضروری ہے اور ایسے پروگرام آئندہ بھی جاری رہیں گے۔

بوٹ کیمپ میں طلبہ و طالبات نے بھرپور شرکت کی، سوالات کیے اور عملی سرگرمیوں میں دلچسپی کا مظاہرہ کیا۔ اختتام پر مہمانانِ گرامی کو شیلڈ اور تعریفی اسناد پیش کی گئیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لیڈی ولنگڈن اسپتال: آپریشن تھیٹر میں گارڈ کا خاتون کو انیستھیزیا لگانے کا انکشاف
Next Article جامعہ کراچی: ہفتے میں دو روز آن کیمپس کلاسز کا اعلان
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

تعلیم

سندھ حکومت کا اسکولوں میں اجرک، ٹوپی تحفے پر پابندی

By Naureen Farooq
تعلیم

جنوبی وزیرستان میں 51 غیر حاضر اساتذہ کے خلاف کارروائی

By Naureen Farooq
Uncategorizedتعلیم

عالمی ویزا پابندیوں کے باعث IDP ایجوکیشن کے حصص میں تاریخی 48 فیصد کمی

By Naureen Farooq
سندھ کے 3,481 اسکولوں میں ڈیجیٹل حاضری کا نظام متعارف، والدین کو غیر حاضری پر ایس ایم ایس ملے گا
تازہ ترینتعلیم

سندھ کے 3,481 اسکولوں میں ڈیجیٹل حاضری کا نظام متعارف، والدین کو غیر حاضری پر ایس ایم ایس ملے گا

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?