MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
میٹروپولیٹن

سالانہ ہیجڑا فیسٹیول 25 اکتوبر کو کراچی میں منعقد ہوگا، خواجہ سرا کمیونٹی کا اعلان

Last updated: اکتوبر 19, 2025 7:48 شام
Hannan Khani
Share
Transgender Kami Chaudhry addressing a press conference in connection of Hijra Festival at Karachi Press Club on Saturday. Photo: Jalal Qureshi/express
SHARE

کراچی — پاکستان کی خواجہ سرا کمیونٹی نے اعلان کیا ہے کہ تیسرا سالانہ ہیجڑا فیسٹیول 25 اکتوبر 2025ء بروز ہفتہ کراچی میں منعقد ہوگا، جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے خواجہ سرا افراد بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔

یہ اعلان فیسٹیول کی آرگنائزنگ کمیٹی نے، جس میں معروف ٹرانس جینڈر ایکٹوسٹس کامی چوہدری، ڈاکٹر سارہ گِل اور دیگر شامل ہیں، ہفتے کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کیا۔

کامی چوہدری اور ڈاکٹر سارہ گِل نے بتایا کہ ہیجڑا فیسٹیول برنس گارڈن، کراچی میں دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ اس سال فیسٹیول کا تھیم ماحولیات کے تحفظ سے منسوب کیا گیا ہے، جس کا نعرہ ہے:

"ہم کھڑے ہیں اپنی شناخت، وقار، آزادی اور اپنی زمین کے لیے۔”

ٹرانس جینڈر رہنماؤں نے کہا کہ ماحولیات کی تباہ کاریوں سے خواجہ سرا کمیونٹی بھی متاثر ہوتی ہے، اس لیے وہ ماحول کے تحفظ کی جدوجہد میں پوری قوم اور دنیا کے ساتھ کھڑی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فیسٹیول کا مقصد خواجہ سرا کمیونٹی کو خوشی اور یکجہتی کا موقع فراہم کرنا اور ان کے سماجی و انسانی حقوق کے پیغام کو اجاگر کرنا ہے۔
انہوں نے واضح کیا کہ یہ فیسٹیول کسی کے خلاف نہیں بلکہ سب کے لیے محبت، قبولیت اور ہم آہنگی کا پیغام ہے۔

کامی چوہدری اور ڈاکٹر سارہ گِل نے بلدیہ عظمیٰ کراچی، انتظامیہ، سندھ پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کا فیسٹیول کے انعقاد میں تعاون پر شکریہ ادا کیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قطر پر حملے کے بعد ٹرمپ کو لگا اسرائیل قابو سے باہر ہورہا ہے، امریکی ایلچی کا انکشاف
Next Article بلدیہ ٹاؤن میں تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

میٹروپولیٹن

سردی بڑھتے ہی گیس نایاب، شہری پریشان

By Aiza Uddin
میٹروپولیٹن

کراچی میں مردہ مرغیوں کا گوشت فاسٹ فوڈ اور بریانی سینٹرز کو سپلائی ہونے کا انکشاف

By Hannan Khani
میٹروپولیٹن

بلوچستان میں پیپلز ٹرین سروس پر اصولی اتفاق، سریاب تا کچلاک کے بعد مستونگ اور پشین تک توسیع کا فیصلہ

By Neha Ashraf
میٹروپولیٹن

بلدیہ ٹاؤن میں تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?