MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
میٹروپولیٹن

بلدیہ ٹاؤن میں تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق

Last updated: اکتوبر 19, 2025 8:12 شام
Hannan Khani
Share
SHARE

کراچی  — شہر میں ہیوی ٹریفک کا خونی کھیل نہ رک سکا۔ بلدیہ ٹاؤن نمبر 2 کے علاقے میں تیز رفتار ٹرالر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق اور ایک نوجوان زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق سائٹ بی تھانے کی حدود میں واقع بلدیہ ٹاؤن کے قریب ایک تیز رفتار ٹرالر (نمبر TLY-776) بے قابو ہوکر موٹرسائیکل سے ٹکرا گیا۔ حادثے کے نتیجے میں 35 سالہ غزالہ شہزاد زوجہ صائم موقع پر جاں بحق ہوگئیں جبکہ 25 سالہ اویس محمد پرویز زخمی ہوگیا۔

اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور متوفیہ کی لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کیا گیا۔
پولیس کے مطابق حادثے کے بعد ٹرالر ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا، جبکہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سالانہ ہیجڑا فیسٹیول 25 اکتوبر کو کراچی میں منعقد ہوگا، خواجہ سرا کمیونٹی کا اعلان
Next Article پنجاب کے اسکولوں میں موسمِ سرما کے نئے شیڈول کے باوجود ہفتہ کی چھٹی برقرار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
سرخی: نیو اورلینز کی بندرگاہ کا ٹینکر حادثے پر 10 لاکھ ڈالر سے زائد ہرجانے کا مقدمہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ہواوے نے فولڈ ایبل اسمارٹ فون میٹ ایکس 8 کا ڈیزائن متعارف کرا دیا، تفصیلات تاحال خفیہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
پاکستان میں اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا 30 واں اجلاس اسلام آباد میں شروع
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

میٹروپولیٹن

اسٹیل مل سے قیمتی سامان چوری کرنے والے چار ملزمان گرفتار

By Hannan Khani
میٹروپولیٹن

پولیس حراست میں مبینہ تشدد سے 14 سالہ لڑکا ہلاک، اہل خانہ کا احتجاج

By Hannan Khani
میٹروپولیٹن

لائن لاسز کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج

By Hannan Khani
میٹروپولیٹن

گل پلازہ سانحہ ایک بڑا المیہ، حکومت کو سنجیدگی سے کردار ادا کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی

By Aiza Uddin
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?