MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ساہیوال میں زمین کے تنازع پر پولیس ملازم کی بیوہ کو زندہ جلادیا گیا

Last updated: نومبر 16, 2025 11:25 شام
Jaweria Ahmed
Share
crime scene tape with blurred forensic law enforcement background in cinematic tone and copy space
SHARE

ساہیوال میں زمین کے ٹھیکے کی رقم لینے کے لیے جانے والی پولیس ملازم کی بیوہ کو مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر زندہ جلانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ دو روز قبل نواحی گاؤں 70 فور آر میں پیش آیا، جہاں جنت بی بی نامی خاتون پر پیٹرول ڈال کر آگ لگائی گئی۔ شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کی گئی جنت بی بی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دو روز بعد دم توڑ گئی۔

درج ایف آئی آر کے مطابق جنت بی بی اپنی زمین کے ٹھیکے کی رقم لینے حق نواز کے گھر پہنچی، جہاں تلخ کلامی کے بعد حق نواز، عمر اور ایک خاتون نے مبینہ طور پر اسے آگ لگا دی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی ہر پہلو سے تفتیش جاری ہے اور جلد تمام حقائق سامنے لائے جائیں گے۔ تھانہ نورشاہ پولیس نے ایک خاتون سمیت تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گجرات پولیس کی انوکھی کارروائی: سابق داماد اور مبینہ ’جن‘ کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج
Next Article علی پور میں اسکول مالک کا مکروہ اسکینڈل بے نقاب—ٹیچرز اور طالبات کے جنسی استحصال کا مقدمہ درج
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026
وہ آسان عادت جو آپ کو کینسر کی 13 مختلف اقسام سے بچا سکتی ہے
Health
مارچ 23, 2026
کم چکنائی والی ویگن غذائیں ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے مفید، تحقیق
Health
مارچ 23, 2026
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

فیصل آباد میں “چوہے والا استاد قمر” گرفتار — ویڈیو پر کارروائی کے بعد تنبیہ کر کے رہا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: گلشنِ اقبال ہاکی اسٹیڈیم کے قریب شاپنگ بیگ سے انسانی دھڑ برآمد، علاقہ خوف و ہراس کا شکار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

"کراچی میں کسٹمز کی کارروائی، 3.7 ٹن سے زائد اسمگل شدہ سپاری ضبط”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی: غیرت کے نام پر والد کے ہاتھوں بیٹی اور نوجوان قتل

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?