MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

"کراچی میں کسٹمز کی کارروائی، 3.7 ٹن سے زائد اسمگل شدہ سپاری ضبط”

Last updated: نومبر 27, 2025 7:21 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ نے انسدادِ اسمگلنگ مہم کے دوران کامیاب انٹیلیجنس بيسڈ کارروائی کرتے ہوئے بڑی مقدار میں اسمگل شدہ سپاری برآمد کر لی۔

ترجمان کے مطابق کارروائی علی الصبح جوڑیا بازار کی برتن گلی میں قائم گوداموں پر کی گئی، جہاں سے 310 بوروں میں رکھی 3 ہزار 720 کلوگرام سپاری قبضے میں لے لی گئی۔ کلکٹر کسٹمز معین الدین وانی کے مطابق ضبط کی گئی سپاری کی مالیت 55 لاکھ 80 ہزار روپے بنتی ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ یہ سپاری گوداموں سے شہر کے مختلف علاقوں میں سپلائی کی جاتی تھی۔ کسٹمز نے مقدمہ درج کرکے برآمد شدہ مال کو سرکاری تحویل میں لے لیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ’ہوم الون‘ کے اسٹار میکالی کلکن کا نیا آئیڈیا حیرت انگیز طور پر اچھا
Next Article "کراچی ناردرن بائی پاس ڈکیتی کے دوران شہری قتل، 15 سے 16 مسلح ملزمان کے خلاف مقدمہ درج”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

میر رضا علی کے اہلخانہ کا نئے میڈیکل بورڈ پر عدم اعتماد، تدفین کے بعد معائنہ روک دیا گیا
عدالت اور جرائم

میر رضا علی کے اہلخانہ کا نئے میڈیکل بورڈ پر عدم اعتماد، تدفین کے بعد معائنہ روک دیا گیا

By Yamna Shahid
سوات موٹروے پر مسافر کوچ کھڑی بس سے ٹکرا گئی، 16 افراد جاں بحق، 7 زخمی
عدالت اور جرائم

سوات موٹروے پر مسافر کوچ کھڑی بس سے ٹکرا گئی، 16 افراد جاں بحق، 7 زخمی

By Syeda Musfira
عدالت اور جرائم

ملاکنڈ سانحہ: جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ زخمی، دو بچے جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں مختلف واقعات میں راتوں رات تین افراد ہلاک

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?