MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

"کراچی ناردرن بائی پاس ڈکیتی کے دوران شہری قتل، 15 سے 16 مسلح ملزمان کے خلاف مقدمہ درج”

Last updated: نومبر 27, 2025 7:27 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: گلشن معمار کے علاقے ناردرن بائی پاس پیر بخش سموں گوٹھ میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے ایک شہری جاں بحق ہوگیا، واقعے کا مقدمہ مقتول کے کزن کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق مقدمہ گلشن معمار تھانے میں درج کیا گیا، جس میں 15 سے 16 نامعلوم مسلح ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں بیان کیا گیا ہے کہ 58 سالہ نور بہادر ولد حیات خان صبح ساڑھے 10 بجے کے قریب پیش آنے والے واقعے کے دوران گولی لگنے سے شدید زخمی ہوا۔

مقدمہ کے مدعی اسامہ نے پولیس کو بتایا کہ وہ لکڑی کا ٹال چلاتا ہے اور والد کے انتقال پر گاؤں سے رشتہ دار آئے ہوئے تھے۔ اسی دوران مسلح افراد لکڑی کے ٹال میں داخل ہوئے، خاندان کے چار افراد کو نیند سے جگایا اور نقدی و موبائل فون چھین لیے۔

ملزمان نے گھر اور ڈیرے کا دروازہ کھولنے کا مطالبہ کیا۔ جیسے ہی نور بہادر نے ڈیرے کا گیٹ کھولا، حملہ آوروں نے اس کے سر پر فائر کر دیا۔ ملزمان ڈیرہ باہر سے بند کر کے موقع سے فرار ہوگئے۔

زخمی نور بہادر کو نجی اسپتال اور بعد ازاں سول اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ دوران علاج دم توڑ گیا۔ پولیس نے قتل اور ڈکیتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ہے۔ مدعی نے مطالبہ کیا ہے کہ ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کر کے سخت قانونی کارروائی کی جائے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article "کراچی میں کسٹمز کی کارروائی، 3.7 ٹن سے زائد اسمگل شدہ سپاری ضبط”
Next Article "یو اے ایف بورے والا میں پروفیسر معطل، طالبہ ہراسانی کی ویڈیو وائرل”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

راولپنڈی فائرنگ: 1300 روپے کے تنازع پر دو نوجوان قتل

By Ayan Ahmed
عدالت اور جرائم

فیصل ٹاؤن میں ناجائز تعلقات کے شبے میں شہری قتل

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

لاہور میں بھائی نے ‘غیرت’ کے نام پر بہن کے بال مونڈ دیے، نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میلنگ کی کوشش؛ چار ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور: سبزہ زار میں 21 سالہ لڑکی پراسرار طور پر جاں بحق

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?