MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی: گلشنِ اقبال ہاکی اسٹیڈیم کے قریب شاپنگ بیگ سے انسانی دھڑ برآمد، علاقہ خوف و ہراس کا شکار

Last updated: نومبر 30, 2025 10:50 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: گلشنِ اقبال ہاکی اسٹیڈیم کے قریب شاپنگ بیگ سے انسانی دھڑ ملنے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ پولیس کے مطابق انسانی دھڑ گلشن اقبال بلاک 5 پوسٹ آفس کے قریب شاپنگ بیگ میں پایا گیا، جس کی اطلاع ملتے ہی پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔

پولیس نے جائے وقوع کو گھیرے میں لے کر کرائم سین یونٹ کو شواہد اکٹھا کرنے کے لیے طلب کرلیا۔ برآمد ہونے والا دھڑ قانونی کارروائی کے لیے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ایس ایچ او محمد نعیم راجپوت نے بتایا کہ نامعلوم ملزمان دھڑ وہاں پھینک کر فرار ہوئے۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے اور اطراف میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج حاصل کی جا رہی ہے تاکہ ملزمان تک پہنچا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یونانی اسکولوں میں مذہبی تعلیم سے مستثنیٰ طلبہ کے لیے نیا مضمون ’’اخلاقیات‘‘ متعارف
Next Article راولپنڈی: پاکستانی لڑکی کو شادی کا جھانسہ دے کر مبینہ طور پر چینی شہریوں کو فروخت کیے جانے کا انکشاف، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

لاہور: سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دو خواتین چور گرفتار، قیمتی سامان برآمد

By Jaweria Ahmed
مستونگ: بس پر حملہ اور پل تباہ، خد کوچہ میں کرفیو نافذ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

مستونگ: بس پر حملہ اور پل تباہ، خد کوچہ میں کرفیو نافذ

By Haris Ali
سرگودھا: 7 سالہ بچی کا مبینہ ریپ، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنگین انکشافات
تازہ ترینعدالت اور جرائم

سرگودھا: 7 سالہ بچی کا مبینہ ریپ، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنگین انکشافات

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

اسلام آباد کے فلیٹ میں خاتون سے زیادتی کے الزام میں گرفتار دو ملزمان کا تین روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?