MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
انٹرٹینمنٹ

"سوشل میڈیا پر ذاتی زندگی شیئر کرنا بند ہونا چاہیے” عائزہ خان کا دوٹوک مشورہ

Last updated: جون 3, 2025 8:03 شام
Insherah Iftikhar
Share
SHARE

معروف پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے سوشل میڈیا پر ذاتی زندگی کی نمائش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ہم اپنی نجی زندگیوں کو سوشل میڈیا سے دور رکھیں۔ ان کے اس بیان کو "پاکستانی سیلیبرٹیز” کے ایک پلیٹ فارم پر شیئر کیا گیا ہے۔

عائزہ کا کہنا تھا کہ ہر چیز آن لائن شیئر کرنا نہ صرف غلط فہمیاں پیدا کرتا ہے بلکہ اکثر اوقات انسان کو تنقید اور ذہنی دباؤ کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ ان کے مطابق، سوشل میڈیا کا استعمال سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے۔

اداکارہ نے مزید کہا کہ آج کے دور میں حدود قائم رکھنا ضروری ہے، چاہے وہ عام افراد ہوں یا مشہور شخصیات۔ ہر کسی کو اپنی پرائیویسی کا خیال رکھنا چاہیے۔

عائزہ خان کے اس بیان کو مداحوں کی جانب سے سراہا گیا ہے، اور کئی افراد نے اس رائے سے اتفاق کیا کہ "ہر چیز عوامی نہیں ہونی چاہیے۔”

 

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article قومی ترقیاتی بینک: ماحولیاتی مالیات کا غیر استعمال شدہ خزانہ
Next Article خدمتِ انسانیت کی مثال: علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ‎کامیاب بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
مہنگائی میں اضافہ، گھریلو آمدنی میں کمی حکومتی پالیسیوں کی ناکامی ہے: Miftah Ismail
مہنگائی میں اضافہ، گھریلو آمدنی میں کمی حکومتی پالیسیوں کی ناکامی ہے: Miftah Ismail
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی کی دعوت، FY27 بجٹ کا دفاع
وزیرِ اطلاعات کی اپوزیشن کو چارٹر آف اکانومی کی دعوت، FY27 بجٹ کا دفاع
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
نامعلوم ذریعے سے خام تیل گوادر کے ساحلی علاقوں تک پہنچ گیا
نامعلوم ذریعے سے خام تیل گوادر کے ساحلی علاقوں تک پہنچ گیا
information
جون 14, 2026
نیو یارک نِکس نے پچاس برس سے زائد عرصے بعد این بی اے چیمپئن شپ جیت لی
نیو یارک نِکس نے پچاس برس سے زائد عرصے بعد این بی اے چیمپئن شپ جیت لی
کھیل
جون 14, 2026
امریکی فضائی حملے میں ٹرین دے اراگوا گروہ کا سربراہ ہلاک، ٹرمپ کا اعلان
امریکی فضائی حملے میں ٹرین دے اراگوا گروہ کا سربراہ ہلاک، ٹرمپ کا اعلان
information international
جون 14, 2026

You Might Also Like

انٹرٹینمنٹ

بھارتی اداکار پرکاش راج نے مودی کی غزہ پر خاموشی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا

By Sameer Sheikh
انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر دنیا کی 10 خوبصورت ترین اداکاراؤں کی فہرست 2025 میں شامل

By Sameer Sheikh
’دی ممی 4‘ میں برینڈن فریزر اور ریچل وائز کی واپسی، یونیورسل نے ریلیز پہلے کر دی
انٹرٹینمنٹکاروبار اور تجارت

’دی ممی 4‘ میں برینڈن فریزر اور ریچل وائز کی واپسی، یونیورسل نے ریلیز پہلے کر دی

By Mabruka Khan
انٹرٹینمنٹ

’پکّے دوست‘ بچوں کی تعلیم اور بچپن کی خوشیاں دوبارہ زندہ کرنے واپس آگیا

By Abdul Qavi
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?