MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
World

غزہ ، اسرائیلی فوج کی امدادی مرکز پر جمع فلسطینیوں پر فائرنگ ، 31 شہید ، 120 زخمی

Last updated: جون 1, 2025 5:48 شام
Shaista Khan
Share
SHARE

اسرائیلی افواج نے جنوبی غزہ میں امریکی حمایت یافتہ امدادی مرکز پر فائرنگ کرکے 31  فلسطینیون کو شہید کر دیا۔

فائرنگ کے نتیجے میں 120 فلسطینی زخمی بھی ہو گئے ، علاوہ ازیں اسرائیلی حملے میں شہید 9 بچوں کا زخمی ڈاکٹر باپ بھی دم توڑ گیا۔

ڈاکٹر حمدی النجار انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج تھے، زندہ بچ جانے والا ایک بیٹا تاحال زیر علاج ہے، بچوں کی والدہ حملے سے کچھ دیر پہلے گھر سے اسپتال نکل گئی تھیں۔

نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ کو اس وقت ’دنیا کا سب سے زیادہ بھوکا مقام‘ قرار دیا جا رہا ہے۔

دوسری جانب فلسطینی حکومت کے میڈیا دفتر نے بتایاکہ شہدا کی تعداد 61 ہزار 700 سے تجاوز کر گئی ہے، ہزاروں افراد جو ملبے تلے دبے ہوئے ہیں، انہیں مردہ تصور کیا جا رہا ہے

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Next Article پنجاب: میٹرک اور انٹر کے امتحانات میں پاسنگ مارکس 33 سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کی تجویز
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
‎13 اپریل سے انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگا؛ سربراہ انسداد پولیو پروگرام
Health
مارچ 27, 2026
میٹا رنگ ٹیکنالوجی بریسٹ کینسر کی جانچ کیلیے انقلابی پیش رفت
Health
مارچ 27, 2026
انسولین کی گولیاں جلد انجیکشن کا متبادل بن سکتی ہیں، سائنس دانوں کے حوصلہ افزا نتائج
Health
مارچ 27, 2026
ماہرین جگر کے عاج ترین مرض کا ممکنہ مؤثر علاج دریافت کرنے میں کامیاب
Health
مارچ 27, 2026
پاکستان میں پہلی بار دل کی بے ترتیبی کے علاج کیلئے جدید ٹیکنالوجی متعارف
Health
مارچ 26, 2026
پنجاب: محفوظ خون کی منتقلی، بلڈ بینک مانیٹرنگ سخت
Health
مارچ 26, 2026

You Might Also Like

کویت میں ورک ویزا ٹرانسفر کی تمام فیسز یکساں، جون 2025 سے KD150 مقرر
World

کویت میں ورک ویزا ٹرانسفر کی تمام فیسز یکساں، جون 2025 سے KD150 مقرر

By Nisar Khan
Worldانٹرٹینمنٹ

سنجے کپور انگلینڈ میں پولو کھیلتے ہوئے 53 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

By Sameer Sheikh
’مبارک ہو دنیا، اب وقت ہے امن کا‘‘ — ڈونلڈ ٹرمپ کا خلیجی کشیدگی میں کمی کے بعد پیغام
World

’مبارک ہو دنیا، اب وقت ہے امن کا‘‘ — ڈونلڈ ٹرمپ کا خلیجی کشیدگی میں کمی کے بعد پیغام

By Nisar Khan
World

بی بی سی کے سربراہ اور نیوز ہیڈ کا ٹرمپ ڈاکیومنٹری کی ایڈیٹنگ پر تنقید کے بعد استعفیٰ

By Sana Mustafa
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?