MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور میں 18 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی، 4 ملزمان تین گھنٹوں میں گرفتار

Last updated: اکتوبر 7, 2025 7:13 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور – محافظ ٹاؤن کے علاقے میں 18 سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرنے والے چار ملزمان کو پولیس نے تین گھنٹوں میں گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق مرکزی ملزم محسن نے لڑکی فاطمہ کو بہانے سے محافظ ٹاؤن میں واقع ایک عمارت کی چھت پر بلایا، جہاں اس نے اپنے تین ساتھیوں کے ساتھ مل کر اسے زیادتی کا نشانہ بنایا۔ واقعے کے دوران ملزم شفیق نے نازیبا ویڈیو بنائی اور متاثرہ لڑکی کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ نے مقدمے کی نگرانی خود کی۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف تھانہ کاہنہ میں دفعہ 375A کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

ایس پی اخلاق اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں محسن، شفیق، جاوید اور ذیشان شامل ہیں۔ ایسے گھناونے جرائم میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یو اے ای میں 10 ہزار درہم تک تنخواہ والی نمایاں نوکریاں
Next Article پاکستان، چین اشتراک سے ساحلی بنجر زمین ڈریگن فروٹ کے سرسبز کھیتوں میں تبدیل
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026
وہ آسان عادت جو آپ کو کینسر کی 13 مختلف اقسام سے بچا سکتی ہے
Health
مارچ 23, 2026
کم چکنائی والی ویگن غذائیں ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے مفید، تحقیق
Health
مارچ 23, 2026
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

پاکستان کسٹمز اور رینجرز کی کارروائی، سہراب گوٹھ سے 3 کروڑ 26 لاکھ روپے مالیت کی اسمگل شدہ اشیاء برآمد

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

“کراچی: الفتح قبرستان کے قریب پولیس مقابلہ، ایک زخمی سمیت دو ملزم گرفتار”

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اے این ایف کی بڑی کارروائی، ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

حیدرآباد: وادھو واہ روڈ پر شوروم مالکان کی تجاوزات، ٹریفک نظام مفلوج

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?