MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

اے این ایف کی بڑی کارروائی، ڈرون کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام

Last updated: اکتوبر 29, 2025 7:54 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

راولپنڈی: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے راولپنڈی اور لاہور میں بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے ڈرونز کے ذریعے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق بھیڈیاں کلاں روڈ، قصور کے قریب دو اسمگلرز کو گرفتار کیا گیا جن کی گاڑی سے 9 کلوگرام ہیروئن، ایک کواڈ کاپٹر ڈرون اور دیگر آلات برآمد ہوئے۔ منشیات گاڑی کے خفیہ خانوں اور ذاتی سامان میں چھپائی گئی تھی۔

ابتدائی تحقیقات میں لاہور کے علامہ اقبال ٹاؤن میں غیر قانونی ڈرون اسمبلی یونٹ کی نشاندہی ہوئی۔ کارروائی کے دوران جدید ڈرونز، ہیگزا کاپٹرز، کواڈ کاپٹرز، فکسڈ وِنگ ہائبرڈ وی ٹول اور ڈرون ریموٹس برآمد کیے گئے۔

اے این ایف حکام کے مطابق ڈرون کمپنی کے ہیڈ آف فنانس کو گرفتار کر لیا گیا جو بغیر قانونی اجازت کے ڈرونز کی اسمبلنگ اور مرمت میں ملوث تھا۔ یہ ڈرونز منشیات کو سرحد پار اسمگل کرنے کے لیے تیار کیے جا رہے تھے۔

ترجمان نے مزید کہا کہ منشیات اسمگلنگ میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال تشویشناک ہے، تاہم اے این ایف جدید حکمتِ عملی اور خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایسے نیٹ ورکس کو ناکام بنا رہی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اے وی ایل سی کی بڑی کارروائی، گورنر خیبرپختونخوا کے میڈیا ایڈوائزر سے چھینی گئی گاڑی برآمد
Next Article لاہور میں کمسن گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد، خاتونِ خانہ شوہر سمیت فرار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی کمانڈر نے ایران میں شہری ہلاکتوں کے الزامات کو مسترد کر دیا
بریکنگ نیوز
مئی 15, 2026
سندھ میں موسمیاتی لحاظ سے مضبوط سماجی تحفظ منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
سندھ میں موسمیاتی لحاظ سے مضبوط سماجی تحفظ منصوبے کی پیش رفت کا جائزہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
پاکستان میں شدید ہیٹ ویوز، موسمیاتی بحران قومی ترقی کا بڑا چیلنج بن گیا
پاکستان میں شدید ہیٹ ویوز، موسمیاتی بحران قومی ترقی کا بڑا چیلنج بن گیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 15, 2026
پاکستان اور تاجکستان کا ماحولیاتی اور آبی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے علاقائی تعاون بڑھانے پر اتفاق
پاکستان اور تاجکستان کا ماحولیاتی اور آبی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے علاقائی تعاون بڑھانے پر اتفاق
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 14, 2026
کوئلے کے پاور پلانٹس کو کھلا رکھنے کی پالیسی: صارفین کو کروڑوں کا نقصان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 14, 2026
بھارت اور پاکستان میں شدید ہیٹ ویو، درجہ حرارت 48 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
مئی 14, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

لاہور میں تین سالہ مغوی بچہ بازیاب، ملزم گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: ڈرگ روڈ انڈر پاس حادثہ، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

فیصل آباد میں مبینہ غیرت کے نام پر قتل: باپ اور بیٹا گرفتار

By Hifza Ahmed
عدالت اور جرائم

"ملیر ماڈل کالونی میں ڈکیت دوبارہ سرگرم — موٹرسائیکل چھیننے کی نئی فوٹیج منظرِ عام پر”

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?