MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور: کوٹ لکھپت میں وراثتی تنازع پر بھتیجے کے ہاتھوں چچا قتل

Last updated: جنوری 9, 2026 8:14 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: کوٹ لکھپت کے علاقے میں وراثتی جائیداد کے تنازع پر بھتیجے نے فائرنگ کر کے اپنے چچا کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق مقتول محمد سلیم (عمر 53 سال) کا اپنے بھتیجے کے ساتھ جائیداد کا تنازع چل رہا تھا۔ تلخ کلامی کے دوران ملزم نے فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہو گیا۔

واقعے کے بعد پولیس نے مقتول کی لاش قانونی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دی۔

دریں اثنا تھانہ کوٹ لکھپت کے ایس ایچ او نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے واقعے میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ دیگر دو ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

اے ایس پی ماڈل ٹاؤن کشمالہ فاروق کے مطابق مقتول اور ملزمان کے درمیان وراثتی جائیداد کا تنازع تھا۔ گرفتار ملزمان میں سعید اور عثمان شامل ہیں، جن کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: فرار ہوتے ڈاکوؤں کو روکنے کی کوشش، نوجوان دکاندار جاں بحق
Next Article اسٹیم سیل ریسرچ پاکستان میں طبی پیش رفت کا نیا باب
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026
مریضوں کو اسٹروک سے بچانے کیلیے نئی تکنیک وضع
Health
مارچ 24, 2026
تحقیق میں نئی نسل کے ذہنی صحت خراب ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
Health
مارچ 24, 2026
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

جعلی ایف آئی اے اہلکار بن کر رقم بٹورنے والا گروہ بے نقاب، دو کارندے لاہور سے گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سانحہ گل پلازہ؛ جاں بحق افراد کی تعداد 27 ہوگئی

By Neha Ashraf
عدالت اور جرائم

کراچی مفلوج: موسلا دھار بارشوں سے سات افراد جاں بحق، شہر کا 40 فیصد اندھیرے میں ڈوب گیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

سریاب لنک شاہوانی روڈ پر چوکیدار اور دوست کو ہاتھ پاؤں باندھ کر ذبح کردیا گیا

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?