MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

"ملیر کنٹ میں مالک سے 80 لاکھ بھتہ مانگنے والا ڈرائیور گرفتار”

Last updated: نومبر 27, 2025 7:44 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: ضلع ملیر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مالک سے بھتہ طلب کرنے میں ملوث ڈرائیور کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق ملزم نے 80 لاکھ روپے بھتہ مانگا تھا۔

پولیس بیان کے مطابق مقدمہ ایف آئی آر نمبر 516/2025 تھانہ ملیر کینٹ میں دفعات 384 اور 385 کے تحت درج کیا گیا تھا۔ مدعی نے بتایا تھا کہ اسے فون کال اور بھتے کی پرچی کے ذریعے رقم دینے کا مطالبہ کیا گیا، جبکہ انکار پر جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی موصول ہوئیں۔

ملیر کینٹ پولیس نے خفیہ اطلاع اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کارروائی کرتے ہوئے ملزم داؤد خان کو گرفتار کیا، جو تفتیش کے دوران ملزم کے مالک کا ذاتی ڈرائیور نکلا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم نے دوران تفتیش اپنے جرم کا اعتراف بھی کر لیا۔ ملزم کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے جبکہ مزید تحقیقات کے لیے اسے CIA/SIU کے سپرد کر دیا گیا ہے۔

ایس ایس پی ملیر کا کہنا ہے کہ شہریوں کے تحفظ اور جرائم کے خاتمے کے لیے ملیر پولیس ہر وقت مستعد ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article "خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی کارروائیاں، رواں سال 955 دہشت گرد ہلاک—33 کمانڈر بھی مارے گئے”
Next Article دنیا بھر کے ساحلی علاقے شدید خطرے میں، صدی کے اختتام تک نصف بیچز کے غائب ہونے کا خدشہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

بورے والا میں خاتون نے مبینہ آشنا کی مدد سے شوہر کو اینٹیں مار کر قتل کردیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کورنگی میں موٹرسائیکل سوار ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے لوٹ کر فرار۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

تھانہ صدر پولیس کی کامیاب کارروائی — اسٹریٹ کرمنلز اور مفرور ملزمان گرفتار

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

دیامر میں دہشتگردوں کا حملہ، 2 جی بی اسکاوٹس شہید، ایک زخمی

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?