MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

"خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی کارروائیاں، رواں سال 955 دہشت گرد ہلاک—33 کمانڈر بھی مارے گئے”

Last updated: نومبر 27, 2025 7:38 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

پشاور: خیبر پختونخوا پولیس کی جانب سے جاری سالانہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ رواں سال صوبے بھر میں مختلف کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 955 دہشت گرد ہلاک کیے گئے۔

سینٹرل پولیس آفس کے مطابق پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے مشترکہ آپریشنز میں 423 دہشت گردوں کو مار گرایا، جبکہ 532 دہشت گردوں کو سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں کے دوران ہلاک کیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کارروائیوں کے دوران دہشت گردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

سینٹرل پولیس آفس کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں 33 اہم کمانڈرز بھی شامل تھے، جن کا تعلق وزیرستان، بنوں، ڈیرہ اسماعیل خان، مردان، کوہاٹ سمیت متعدد اضلاع سے تھا۔

اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ دہشت گرد بنوں، ڈی آئی خان، شمالی و جنوبی وزیرستان اور خیبر میں مارے گئے، جبکہ کرم، اورکزئی اور ملاکنڈ میں بھی کارروائیوں کے دوران اہم شدت پسندوں کا خاتمہ کیا گیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article "یو اے ایف بورے والا میں پروفیسر معطل، طالبہ ہراسانی کی ویڈیو وائرل”
Next Article "ملیر کنٹ میں مالک سے 80 لاکھ بھتہ مانگنے والا ڈرائیور گرفتار”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

راولپنڈی کے جھنڈا چیچی میں تلخ کلامی پر فائرنگ، دو بھائی جاں بحق

By Jaweria Ahmed
فیصل آباد: دادا نے لوہے کے راڈ کے وار سے دو پوتے قتل کر دیے
تازہ ترینعدالت اور جرائم

فیصل آباد: دادا نے لوہے کے راڈ کے وار سے دو پوتے قتل کر دیے

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

“کراچی میں خونی ڈمپر کا وار: رکشا ڈرائیور جاں بحق، مالک پر ایک لاکھ جرمانہ”

By Jaweria Ahmed
سیاستعدالت اور جرائم

ڈیرہ اللہ یار میں ڈاکو راج — ایک ہی رات میں میڈیکل اسٹور، ایزی پیسہ شاپ اور کیبن لوٹ لیے، تاجر برادری کا احتجاج

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?