MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ایف آئی اے کی کارروائی، شہریوں کو غیر قانونی طور پر یورپ بھجوانے والا ملزم گرفتار

Last updated: اکتوبر 19, 2025 5:47 صبح
Sohail Hussain
Share
SHARE

کراچی: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ایسے ملزم کو گرفتار کرلیا جو شہریوں کو غیر قانونی سمندری راستے سے یورپ بھجوانے میں ملوث تھا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت شاہد عمران کے نام سے ہوئی ہے، جو ایمرجنسی پاسپورٹ پر مراکش سے کراچی پہنچا تھا۔

ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزم طویل عرصے سے مراکش میں غیر قانونی طور پر مقیم تھا اور متعدد پاکستانیوں کو غیر قانونی طریقے سے مراکش بھجوانے میں ملوث رہا ہے۔

ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد ایف آئی اے گوجرانوالہ زون کے حوالے کردیا ہے۔

ترجمان کے مطابق مزید تفتیش جاری ہے تاکہ انسانی اسمگلنگ کے اس نیٹ ورک سے وابستہ دیگر عناصر کو بھی گرفتار کیا جاسکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی یونیورسٹی نے حادثے میں جاں بحق طالبہ کی بہن کو ملازمت دی
Next Article پولیس کی بروقت کارروائی، بنوں میں چیک پوسٹ پر حملہ ناکام، تین دہشتگرد ہلاک
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ سسٹم: فارمیٹ کی بنیاد پر تنخواہوں کا نیا فارمولا
کھیل
جون 15, 2026
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
پاکستان میں خشک موسم اور شدید گرمی کی پیشگوئی، مون سون کی بارشیں معمول سے کم رہیں گی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
پارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
سپارکو کی پیش گوئی: محرم الحرام کا چاند 7 جولائی کو نظر آنے کا امکان
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
امریکہ اور ایران کے ابتدائی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 4 ہزار سے زائد پوائنٹس کا زبردست اضافہ
کاروبار اور تجارت
جون 15, 2026
محکمہ موسمیات کی سندھ اور بلوچستان میں بارش اور گرد آلود ہواؤں کی پیش گوئی
محکمہ موسمیات کی سندھ اور بلوچستان میں بارش اور گرد آلود ہواؤں کی پیش گوئی
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
کراچی: ہلکی بارش سے موسم خوشگوار، شہریوں نے سکھ کا سانس لیا
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 15, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی: چھ سالہ بچے کی ہلاکت، خوفناک سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر

By Ayan Ahmed
پنکی سے رشوت لینے کے الزام میں برطرف پولیس اہلکار کی واپسی کا امکان
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پنکی سے رشوت لینے کے الزام میں برطرف پولیس اہلکار کی واپسی کا امکان

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں برطرف ملازم کی فائرنگ سے بریانی سینٹر کا مالک زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

پاکپتن میں مکان پر قبضے کے مبینہ تنازع پر خاتون مالک مکان قتل، کرایہ دار کانسٹیبل نامزد

By Ayan Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?