MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

انٹرپول کی مدد سے ماسی گینگ کا سرغنہ گرفتار، دو خاتون ساتھی پہلے ہی زیر حراست

Last updated: اکتوبر 20, 2025 11:48 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی – کراچی پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے انٹرپول کی مدد سے ماسی گینگ کے سرغنہ عمران ولد عباس علی کو گرفتار کرلیا۔ انٹرپول نے ملزم کو سعودی عرب میں گرفتار کیا تھا اور اتوار کے روز پاکستانی حکام کے حوالے کیا۔

ڈی ایس پی انویسٹی گیشن بن قاسم شاہنواز میمن کے مطابق کراچی پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے انٹرپول کو ریڈ وارنٹ جاری کرنے کی درخواست کی تھی، جس پر کارروائی کرتے ہوئے سعودی حکام نے عمران کو گرفتار کیا۔ ملزم کو سعودی قوانین کے تحت 9 ماہ قید کی سزا ہوئی، بعد ازاں انٹرپول نے اسے اسلام آباد میں پاکستانی حکام کے حوالے کیا، جہاں سے اسے بن قاسم پولیس کے حوالے کیا گیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار عمران کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں ماسیوں کا نیٹ ورک چلاتا تھا۔ خواتین ماسیاں گھروں میں کام حاصل کرکے سونا اور نقدی چوری کرتی تھیں، جبکہ عمران انہیں ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولیات فراہم کرتا تھا۔

ڈی ایس پی کے مطابق گینگ کی دو خواتین، جو درخشاں اور اسٹیل ٹاؤن میں چوریوں میں ملوث تھیں، پہلے ہی گرفتار کی جا چکی ہیں۔ ان خواتین نے درخشاں میں سیاسی رہنما سعدیہ جاوید کے گھر سے بھی چوری کی تھی۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم چوری کے پیسوں سے آزاد ویزا حاصل کرکے سعودی عرب فرار ہوگیا تھا۔ عمران کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی متعدد مقدمات درج ہیں اور وہ وہاں کی پولیس کو بھی مطلوب ہے۔ پولیس نے ملزم کو ملیر کورٹ میں پیش کرکے ریمانڈ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک گیر کارروائیاں، اے این ایف نے 12 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلیں
Next Article کورنگی میں گھر کی بالکونی سے نومولود بچی کی لاش ملی، پولیس کو شبہ بچی کو اوپر سے پھینکا گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز کی بڑی کارروائی — 91 کروڑ روپے مالیت کی آئس برآمد

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

لاہور میں ماں اور بیٹیوں کے زیرِ قیادت منشیات فروش نیٹ ورک بے نقاب، اے این ایف کی بڑی کارروائی

By Jaweria Ahmed
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کواڈ کاپٹر حملہ، خواتین سمیت 8 افراد زخمی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں کواڈ کاپٹر حملہ، خواتین سمیت 8 افراد زخمی

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

گوجرخان میں بزرگ خاتون سے چھینا گیا سامان برآمد، ملزم زخمی حالت میں گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?