MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ڈکیتی کے دوران پولیس اہلکار کو زخمی کرنے والا ملزم پاکستان بازار پولیس مقابلے میں ہلاک۔

Last updated: جنوری 28, 2026 11:22 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

اورنگی گلشنِ بہار میں دورانِ ڈکیتی مزاحمت پر پولیس اہلکار کو زخمی کرنے والا ملزم پاکستان بازار پولیس سے مبینہ مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔

الطاف نگر پولیس مقابلے کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے ڈی آئی جی ویسٹ عرفان بلوچ نے بتایا کہ ہلاک ملزم چند روز قبل ڈکیتی کی واردات کے دوران ایک پولیس اہلکار کو زخمی کرنے میں ملوث تھا اور پولیس کو مطلوب تھا۔

ڈی آئی جی ویسٹ کے مطابق ملزم کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی تھی اور پولیس تکنیکی معاونت کی مدد سے مسلسل اس تک پہنچنے کی کوشش کر رہی تھی۔ پولیس اہلکار کو زخمی کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آچکی تھی، جس سے ملزم کی شناخت میں مدد ملی۔

انہوں نے بتایا کہ جب پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو اس نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی، جس پر جوابی کارروائی کی گئی۔ فائرنگ کے تبادلے میں ملزم ہلاک ہو گیا۔

ڈی آئی جی ویسٹ نے مزید کہا کہ ہلاک ملزم کے سابقہ کریمنل ریکارڈ کی جانچ کی جا رہی ہے جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی، سندھ میں رواں برس زیبیز کے باعث پہلی ہلاکت رپورٹ ہو گئی
Next Article کورنگی میں موٹرسائیکل سوار ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے لوٹ کر فرار۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

حنا جاوید کیس: ڈی این اے رپورٹ مکمل، گھریلو ملازم کا بیان ریکارڈ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

حنا جاوید کیس: ڈی این اے رپورٹ مکمل، گھریلو ملازم کا بیان ریکارڈ

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

"گھریلو ملازمہ کے ذریعے ڈکیتی کا منصوبہ بے نقاب، ایک ملزم تاحال فرار”

By Jaweria Ahmed
منگھوپیر بچی کا قتل: لواحقین کا احتجاج آٹھویں روز میں داخل، قاتل تاحال گرفتار نہیں
تازہ ترینعدالت اور جرائم

منگھوپیر بچی کا قتل: لواحقین کا احتجاج آٹھویں روز میں داخل، قاتل تاحال گرفتار نہیں

By Ayesha Masood
میر رضا علی قتل کیس: کراچی پولیس کی تحقیقات کا رخ تبدیل
تازہ ترینعدالت اور جرائم

میر رضا علی قتل کیس: کراچی پولیس کی تحقیقات کا رخ تبدیل

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?