MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

"گھریلو ملازمہ کے ذریعے ڈکیتی کا منصوبہ بے نقاب، ایک ملزم تاحال فرار”

Last updated: نومبر 20, 2025 8:28 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

گھروں میں ملازمت کا بہانہ بنا کر وارداتیں کرنے والا گروہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق غالب مارکیٹ آپریشن و انویسٹی گیشن ونگ کی مشترکہ کارروائی کے دوران دو ملزمان—بھائی اور بہن—کو سی سی ٹی وی فوٹیج اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ضلع ننکانہ صاحب سے گرفتار کیا گیا۔

تفتیش میں انکشاف ہوا کہ خاتون ملزمہ کینال پارک، غالب مارکیٹ میں کویت پلٹ فیملی کے گھر کام کرتی تھی اور اسی نے اپنے بھائی اور ماموں زاد بھائی کے ساتھ مل کر ڈکیتی کی منصوبہ بندی کی۔ چند روز قبل ملزمان نے گھر والوں کو یرغمال بنا کر قیمتی سامان لوٹا اور فرار ہو گئے تھے۔

گرفتار ملزمان کی شناخت ارم اور اس کے بھائی علی کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ تیسرے ملزم سمیع کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ پولیس نے کارروائی کے دوران کویتی دینار، دو تولے سونا، نقدی اور پستول برآمد کر لیا۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اپنے گھریلو ملازمین کی مکمل تصدیق متعلقہ تھانے سے ضرور کروائیں تاکہ ایسے واقعات کی روک تھام کی جا سکے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی میں تمام اسکولوں کے لیے جامع نئی 10 نکاتی سکیورٹی منصوبہ نافذ
Next Article آئی ایم ایف کا پاکستان میں کرپشن پر سنگین انتباہ
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

مانسہرہ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

By Jaweria Ahmed
فرانسیسی میئر کو راتوں رات محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا؛ ملک کے سب سے بڑے ڈرگ مافیا کی جانب سے حملے کا سنگین خطرہ
عدالت اور جرائم

فرانسیسی میئر کو راتوں رات محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا؛ ملک کے سب سے بڑے ڈرگ مافیا کی جانب سے حملے کا سنگین خطرہ

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

راولپنڈی فائرنگ: 1300 روپے کے تنازع پر دو نوجوان قتل

By Ayan Ahmed
رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں بچوں کے استحصال کے 1900 سے زائد کیسز رپورٹ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں بچوں کے استحصال کے 1900 سے زائد کیسز رپورٹ

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?