MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

لاہور ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی بڑی کارروائی، دبئی جانے والے مسافر سے 2 کلو سے زائد سونا برآمد

Last updated: فروری 16, 2026 11:58 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بیرونِ ملک جانے والے مسافر کے قبضے سے بھاری مقدار میں سونا برآمد کر لیا۔

حکام کے مطابق شہزاد احمد نامی مسافر دبئی روانہ ہو رہا تھا کہ دورانِ اسکریننگ اسے روک کر تلاشی لی گئی۔ تلاشی کے دوران مسافر کی جرابوں میں چھپائی گئی 18 سونے کی اینٹیں برآمد ہوئیں۔

برآمد ہونے والے سونے کا مجموعی وزن دو کلوگرام سے زائد بتایا جاتا ہے۔ اے ایس ایف نے ملزم کو تحویل میں لے کر برآمد شدہ سونا کسٹم حکام کے حوالے کر دیا۔

کسٹم حکام نے سونا ضبط کر کے ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بچوں کے کینسر کی بروقت تشخیص اور علاج سے زیادہ تر کیسز مکمل طور پر قابل علاج قرار
Next Article کیماڑی میں گھر سے خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد، پولیس کی تفتیش جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کراچی پولیس کی منشیات کیس میں ملزمہ ‘پنکی’ اور ساتھیوں کی ضمانت کی مخالفت، عدالت میں شواہد جمع
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی پولیس کی منشیات کیس میں ملزمہ ‘پنکی’ اور ساتھیوں کی ضمانت کی مخالفت، عدالت میں شواہد جمع

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

ایف آئی اے فیصل آباد نے 3 کروڑ 62 لاکھ روپے کے بینک فراڈ کا اہم ملزم گرفتار کر لیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی کے جھنڈا چیچی میں تلخ کلامی پر فائرنگ، دو بھائی جاں بحق

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی: مختلف علاقوں میں پولیس مقابلوں کے دوران 7 ملزمان گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?