MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

پنجاب پولیس سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے سرگرم، تمام اداروں سے مکمل کوآرڈینیشن قائم ہے: آئی جی پولیس

Last updated: جولائی 20, 2025 1:02 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب، ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اور بحالی کے کاموں میں بھرپور انداز سے مصروف عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ممکنہ بارشوں اور سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس کی تیاریاں مکمل ہیں۔

آئی جی پنجاب کے مطابق، پولیس محکمہ پی ڈی ایم اے، ضلعی انتظامیہ، سول ڈیفنس، ریسکیو 1122 اور دیگر سکیورٹی اداروں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے تاکہ کسی بھی ہنگامی صورتحال میں فوری ردِعمل دیا جا سکے۔

انہوں نے یقین دہانی کرائی کہ پنجاب پولیس شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو ہر صورت یقینی بنائے گی اور سیلاب متاثرین کی ریسکیو، ریلیف اور بحالی کے کاموں میں دیگر اداروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق، پولیس افسران و اہلکار سیلابی ریلے سے متاثرہ رابطہ سڑکوں کی بحالی، امدادی سرگرمیوں، اور متاثرہ افراد میں خوراک و دیگر ضروری اشیاء کی تقسیم میں سرگرم کردار ادا کر رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب بھر میں کومبنگ اور سرچ آپریشنز جاری، درجنوں جرائم پیشہ عناصر گرفتار، بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد
Next Article پی ٹی آئی میں بغاوت— ناراض رہنماؤں نے سینیٹ الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
یورپی خلائی ایجنسی کا ’پروبا-3‘ مشن: مصنوعی گرہن کے ذریعے سورج کے رازوں کی تلاش
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ملک گیر ہڑتال ختم، سپلائی لائن بحال
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اگست 17, 2026
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
چین کا ایشیا میں اثر و رسوخ، ٹرمپ کی ایران پر توجہ: امریکی خارجہ پالیسی میں تضاد
تازہ ترین سیاست
اگست 17, 2026
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
کرسٹیانو رونالڈو کی ریٹائرمنٹ کا عندیہ: 2026 کا سیزن آخری ہو سکتا ہے
تازہ ترین کھیل
اگست 17, 2026
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
یونان کے جزیرے خیوس میں دو آتشزدگیوں سے دو افراد ہلاک، سینکڑوں بے گھر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 17, 2026
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
اینڈرائیڈ 15 بیٹا 3: کوئیک سیٹنگز کے انٹرفیس میں بڑی تبدیلیاں
Technology تازہ ترین
اگست 17, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

سائبر کرائم مقدمات نمٹانے کے لیے پنجاب پولیس کا نیا یونٹ قائم

By Hifza Ahmed
عدالت اور جرائم

کورنگی میں موٹرسائیکل سوار ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے لوٹ کر فرار۔

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

"اسلام آباد میں پولیس کارروائی، بین الصوبائی کلاشنکوف گینگ کا سرغنہ ہلاک”

By Jaweria Ahmed
نارتھ کراچی میں پولیس مقابلہ، 2 مبینہ ڈاکو ہلاک
عدالت اور جرائم

نارتھ کراچی میں پولیس مقابلہ، 2 مبینہ ڈاکو ہلاک

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?