MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

پنجاب بھر میں کومبنگ اور سرچ آپریشنز جاری، درجنوں جرائم پیشہ عناصر گرفتار، بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد

Last updated: جولائی 20, 2025 12:57 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

لاہور: پنجاب پولیس نے صوبے بھر بشمول لاہور میں سرچ، سویپ اور کومبنگ آپریشنز کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 515 کومبنگ آپریشنز کیے، جن میں 20 ہزار 340 سے زائد مشتبہ افراد کی جانچ پڑتال کی گئی اور 70 مشکوک افراد کو حراست میں لیا گیا۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق، مختلف علاقوں میں 28 سرچ اینڈ سویپ آپریشنز بھی کیے گئے، جن میں 3144 سے زائد افراد سے پوچھ گچھ کی گئی جبکہ 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔

پولیس نے کارروائیوں کے دوران خطرناک جرائم میں ملوث 447 اشتہاری مجرمان، 158 عدالتی مفرور اور 111 عادی مجرمان کو گرفتار کیا۔ اس کے علاوہ جرائم پیشہ افراد سے بڑی تعداد میں ناجائز اسلحہ اور گولیاں بھی برآمد کی گئیں۔

ترجمان کے مطابق، مختلف مقابلوں کے دوران 5 مجرمان ہلاک ہوئے جبکہ 5 کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ ملک دشمن عناصر اور جرائم پیشہ گروہوں کے خلاف کارروائیاں بلا امتیاز جاری رہیں گی، اور سرچ، سویپ اور کومبنگ آپریشنز مزید مؤثر انداز میں جاری رکھے جائیں گے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عزیز آباد میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، شہری کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک، دو فرار
Next Article پنجاب پولیس سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے سرگرم، تمام اداروں سے مکمل کوآرڈینیشن قائم ہے: آئی جی پولیس
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

گوگل میپس کا غلط راستہ، کراچی کے خاندان پر بلوچستان میں حملہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

گوگل میپس کا غلط راستہ، کراچی کے خاندان پر بلوچستان میں حملہ

By Haris Ali
پولیس سرجن کا کہنا ہے کہ دوسرے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ میں میر رضا علی کے جسم پر متعدد زخموں کے نشانات سامنے آئے ہیں۔
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پولیس سرجن کا کہنا ہے کہ دوسرے پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ میں میر رضا علی کے جسم پر متعدد زخموں کے نشانات سامنے آئے ہیں۔

By Ayesha Masood
سندھ بار کونسل نے عدالتی بدسلوکی پر دو وکلا کو معطل کردیا
عدالت اور جرائم

سندھ بار کونسل نے عدالتی بدسلوکی پر دو وکلا کو معطل کردیا

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

“سیالکوٹ کی 13 سالہ بچی افغانستان منتقل، اغواکاروں کا 50 لاکھ تاوان کا مطالبہ”

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?