MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

“سیالکوٹ کی 13 سالہ بچی افغانستان منتقل، اغواکاروں کا 50 لاکھ تاوان کا مطالبہ”

Last updated: نومبر 19, 2025 11:38 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

سیالکوٹ: پنجاب کے ضلع سیالکوٹ میں 13 سالہ بچی کو اغوا کے بعد مبینہ طور پر افغانستان منتقل کردیا گیا، جبکہ اغواکاروں نے اس کی رہائی کے بدلے 50 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کردیا ہے۔

مدعی والد کی جانب سے درج ہونے والا مقدمہ نئے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، اور 22 روز گزرنے کے باوجود کم سن ثمینہ کو بازیاب نہیں کرایا جاسکا۔

پولیس کے مطابق اغواکاروں نے بچی کے والد سے رابطہ کرکے 50 لاکھ روپے تاوان طلب کیا ہے۔

عبدالحق نامی شخص نے اپنی بیٹی کے اغوا کا مقدمہ 22 روز قبل درج کرایا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ بچی کی بازیابی تھانہ کوتوالی پولیس کے لیے چیلنج بن چکی ہے۔ انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب سے اپیل کرتے ہوئے الزام لگایا کہ سیالکوٹ پولیس تعاون نہیں کر رہی، جبکہ نامزد ملزمان کو گرفتار کرکے دوبارہ چھوڑ دیا گیا ہے۔

ایس ایچ او کوتوالی الطاف گھمن کا کہنا ہے کہ بچی کی بازیابی کے لیے ییلو وارنٹ جاری کیے جارہے ہیں اور انٹرپول افغانستان سے رابطہ کیا جائے گا۔

ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق بچی کی بازیابی کے لیے کوششیں جاری ہیں اور جلد مغوی بچی کو برآمد کرلیا جائے گا۔ ڈی پی او فیصل شہزاد نے بھی واقعے کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article “اے این ایف کی ملک گیر کارروائیاں: 390 کلو منشیات برآمد، ملزمان گرفتار”
Next Article “کراچی: الفتح قبرستان کے قریب پولیس مقابلہ، ایک زخمی سمیت دو ملزم گرفتار”
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کالعدم داعش سے تعلق کے الزام میں گرفتار ملزم کا پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

By Jaweria Ahmed
پنجاب میں جانور پر بہیمانہ تشدد، زبان کاٹنے کے الزام میں ملزم گرفتار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پنجاب میں جانور پر بہیمانہ تشدد، زبان کاٹنے کے الزام میں ملزم گرفتار

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

چولستان بارڈر کے قریب مبینہ بھارتی ہنی ٹریپ میں پھنسے دو پاکستانی نوجوان گرفتار

By Jaweria Ahmed
اسلام آباد: غیر ملکیوں کی گرفتاری کے بعد تفتیش میں اہم انکشافات
تازہ ترینعدالت اور جرائم

اسلام آباد: غیر ملکیوں کی گرفتاری کے بعد تفتیش میں اہم انکشافات

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?