MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

سندھ بار کونسل نے عدالتی بدسلوکی پر دو وکلا کو معطل کردیا

Last updated: اگست 8, 2026 12:38 صبح
Yamna Shahid
Share
سندھ بار کونسل نے عدالتی بدسلوکی پر دو وکلا کو معطل کردیا
سندھ بار کونسل نے عدالتی بدسلوکی پر دو وکلا کو معطل کردیا
SHARE

حیدرآباد، 7 اگست 2026: سندھ بار کونسل نے عدالت میں مبینہ غیر پیشہ ورانہ طرز عمل کے ایک واقعے پر دو وکلا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے انہیں تین ماہ کے لیے معطل کردیا ہے۔

سندھ بار کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی نے عدالتی احاطے میں مبینہ غیر پیشہ ورانہ رویے کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈووکیٹ طلال جمانی اور شہزور پنہور کو فوری طور پر تین ماہ کے لیے معطل کیا۔

فیصلے کے مطابق دونوں وکلا کو تین ماہ کے دوران بار روم میں داخل ہونے اور وکلا کا یونیفارم پہننے سے بھی روک دیا گیا ہے۔

دونوں وکلا کے خلاف معاملہ مزید کارروائی کے لیے ڈسپلنری کمیٹی کو بھیج دیا گیا ہے۔ کمیٹی مزید تادیبی کارروائی، جس میں لائسنس منسوخ کرنے کا امکان بھی شامل ہے، پر غور کرے گی۔

سندھ بار کونسل نے سینئر ایڈووکیٹ انیلا جسانی کو بھی شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 15 روز کے اندر وضاحت طلب کرلی ہے۔

بار کونسل نے زور دیا کہ وکلا ہر صورت میں قانونی پیشے کے وقار اور پیشہ ورانہ اخلاقیات کو برقرار رکھیں۔

کونسل نے واضح کیا کہ ایسے وکلا کے خلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی جو پیشہ ورانہ اصولوں کی خلاف ورزی یا قانونی شعبے کی بدنامی کا باعث بننے والے کسی عمل میں ملوث پائے گئے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حکومت نے پیٹرول 2.20 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 1.50 روپے فی لیٹر سستا کردیا حکومت نے پیٹرول 2.20 روپے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 1.50 روپے فی لیٹر سستا کردیا
Next Article صدر زرداری کی مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کی توثیق صدر زرداری کی مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کی توثیق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی: گلشنِ اقبال ہاکی اسٹیڈیم کے قریب شاپنگ بیگ سے انسانی دھڑ برآمد، علاقہ خوف و ہراس کا شکار

By Jaweria Ahmed
ڈی آئی خان: پولیس لائنز میں دھماکا، ایک اہلکار زخمی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ڈی آئی خان: پولیس لائنز میں دھماکا، ایک اہلکار زخمی

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

سریاب لنک شاہوانی روڈ پر چوکیدار اور دوست کو ہاتھ پاؤں باندھ کر ذبح کردیا گیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

فیصل ٹاؤن میں ناجائز تعلقات کے شبے میں شہری قتل

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?