MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کیماڑی میں گھر سے خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد، پولیس کی تفتیش جاری

Last updated: فروری 17, 2026 12:05 صبح
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کیماڑی کے علاقے میں واقع ٹاپو کے قریب پیر کے روز ایک گھر سے 45 سالہ خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد ہوئی، پولیس نے واقعے کی تصدیق کر دی۔

پولیس کے مطابق واقعہ کراچی کے علاقے کیماڑی ٹاپو میں سبحان اللہ مسجد کے قریب پیش آیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور کرائم سین یونٹ کو طلب کر کے شواہد اکٹھے کیے۔ لاش کو قانونی کارروائی کے لیے سول اسپتال کراچی منتقل کر دیا گیا۔

اسپتال میں مقتولہ کی شناخت 45 سالہ فرضیہ زوجہ عبدالمطلب کے نام سے ہوئی۔ پولیس کے مطابق مقتولہ چھ بچوں کی ماں تھی، جن میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں، جبکہ بیٹیوں کی شادی ہو چکی ہے۔

ایس ایچ او جیکسن مٹھل کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے ظاہر ہوتا ہے کہ نامعلوم ملزم گھر میں داخل ہوا اور تیز دھار آلے سے خاتون کا گلا کاٹ کر موقع سے فرار ہو گیا۔ واقعے کے وقت خاتون گھر میں اکیلی موجود تھی۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کا شوہر روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب میں مقیم ہے۔ خاتون اپنے ساس، سسر اور چار بیٹوں کے ہمراہ رہائش پذیر تھی۔ واردات کے وقت دو بیٹے اسکول جبکہ دو مدرسے میں موجود تھے، جبکہ ساس اور سسر بھی گھر پر نہیں تھے۔

پولیس نے علاقہ مکینوں اور اہل خانہ کے بیانات قلمبند کرنا شروع کر دیے ہیں اور جائے وقوعہ سے حاصل ہونے والے شواہد کی روشنی میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لاہور ایئرپورٹ پر اے ایس ایف کی بڑی کارروائی، دبئی جانے والے مسافر سے 2 کلو سے زائد سونا برآمد
Next Article لاہور میں دو سگی بہنوں سے مبینہ زیادتی، تین ملزمان گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

خلع کے لیے بیوی کی رضامندی ضروری ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ
تازہ ترینعدالت اور جرائم

خلع کے لیے بیوی کی رضامندی ضروری ہے، سپریم کورٹ کا فیصلہ

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

سہراب گوٹھ اور جمالی گوٹھ میں آپریشن کے دوران مشتعل افراد کا پولیس پر حملہ، حراست میں لیے گئے افراد چھڑا لیے

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی میں الگ الگ ٹریفک حادثات، کمسن بچہ اور خاتون جاں بحق۔

By Jaweria Ahmed
کراچی: اے وی ایل سی کے مبینہ مقابلے میں کار لفٹر ہلاک
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: اے وی ایل سی کے مبینہ مقابلے میں کار لفٹر ہلاک

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?