MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

تھانہ صدر پولیس کی کامیاب کارروائی — اسٹریٹ کرمنلز اور مفرور ملزمان گرفتار

Last updated: نومبر 24, 2025 12:30 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

تھانہ صدر پولیس نے دورانِ گشت خفیہ اطلاع پر فوری کارروائی کرتے ہوئے اسلم عرف ماموں اور ندیم ولد نور محمد کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان کے قبضے سے تھانہ ڈیفنس کی حدود سے چوری شدہ موٹر سائیکل نمبر AJA-4530 برآمد ہوئی، جو مقدمہ نمبر 979/381-A پی پی سی کی کیس پراپرٹی ہے۔

دونوں ملزمان متعدد مقدمات میں پہلے بھی گرفتار ہو چکے ہیں اور تھانہ صدر کی فہرست میں مفرور تھے۔

گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے تفتیشی ونگ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تھانہ کلفٹن کی بروقت کارروائی—چوری شدہ گاڑی 6 گھنٹوں میں بازیاب
Next Article ایس ایچ او گلبرگ کی کارروائی: منشیات فروش، اسٹریٹ کرمنل اور گٹکا ماوا فروش گرفتا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

وانا: سپر مارکیٹ میں دھماکہ، معروف مذہبی عالم جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

وانا: سپر مارکیٹ میں دھماکہ، معروف مذہبی عالم جاں بحق

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

پونزی اسکیم اور آن لائن فراڈ کیس: عدالت نے 10 ملزمان کی ضمانت مسترد کر دی

By Jaweria Ahmed
بلوچستان: علیحدہ واقعات میں 8 قبائلیوں سمیت 9 افراد جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

بلوچستان: علیحدہ واقعات میں 8 قبائلیوں سمیت 9 افراد جاں بحق

By Ayesha Masood
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا
عدالت اور جرائم

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?