MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

تھانہ کلفٹن کی بروقت کارروائی—چوری شدہ گاڑی 6 گھنٹوں میں بازیاب

Last updated: نومبر 24, 2025 12:27 صبح
Hamza Baig
Share
SHARE

ڈی ایچ اے فیز 5 زمزمہ پارک کے قریب گاڑی نمبر AJS-235 (سوزوکی مہران، 2005 ماڈل، سلور) دوپہر 2:50 پر چوری ہوئی جس کی اطلاع مالِک عارف ولد محمد صدیق نے تھانہ کلفٹن میں درج کرائی۔

ایس ایچ او کلفٹن کی سربراہی میں پولیس نے فوری طور پر سرچ آپریشن شروع کیا اور انٹیلیجنس ٹیم کے تعاون سے گاڑی کو E اسٹریٹ، فیز 5 ڈی ایچ اے سے کامیابی سے برآمد کرلیا۔

تمام قانونی تقاضے مکمل کرنے کے بعد گاڑی اصل مالِک کے حوالے کردی گئی۔ سی سی ٹی وی کی مدد سے ملزمان کی شناخت ہوچکی ہے اور گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تھانہ پریڈی پولیس کی کارروائی، گٹکا اور ماوا فروخت کرنے والے 3 ملزمان گرفتار
Next Article تھانہ صدر پولیس کی کامیاب کارروائی — اسٹریٹ کرمنلز اور مفرور ملزمان گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

ایف آئی اے نے کراچی ایئرپورٹ پر 580 کلو گرام انسانی نالیں قبضے میں لے لیں
تازہ ترینعدالت اور جرائم

ایف آئی اے نے کراچی ایئرپورٹ پر 580 کلو گرام انسانی نالیں قبضے میں لے لیں

By Ayesha Masood
کیف میں فائرنگ، کم از کم 6 افراد ہلاک
بریکنگ نیوزعدالت اور جرائم

کیف میں فائرنگ، کم از کم 6 افراد ہلاک

By Misbah Jogyat
خیبر پختونخوا: برسوں تک گھریلو تشدد کا شکار رہنے والی فرانسیسی خاتون بازیاب
تازہ ترینعدالت اور جرائم

خیبر پختونخوا: برسوں تک گھریلو تشدد کا شکار رہنے والی فرانسیسی خاتون بازیاب

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

ہال روڈ مارکیٹ فراڈ: امانت کی رقم لے کر کروڑوں کا فراڈ، ملزمان فرار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?