MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ہال روڈ مارکیٹ فراڈ: امانت کی رقم لے کر کروڑوں کا فراڈ، ملزمان فرار

Last updated: جنوری 11, 2026 4:52 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور کی ہال روڈ مارکیٹ میں دکانداروں سے کروڑوں روپے کے فراڈ کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں کاروباری لین دین کی آڑ میں بڑی رقم خردبرد کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

ابتدائی معلومات کے مطابق تین نامزد ملزمان نے دکانداروں سے بطور امانت حاصل کی گئی تقریباً 2 کروڑ 86 لاکھ روپے کی رقم ہتھیائی اور دو روز قبل فرار ہو گئے۔ متاثرہ دکانداروں نے اپنی رقم کاروباری مقاصد کے لیے ملزمان کے پاس جمع کروا رکھی تھی۔

رقم امانت میں لینے والے ملزمان نے مبینہ طور پر رقم خردبرد کی اور موقع سے فرار ہو گئے۔

متاثرہ دکانداروں کی درخواست پر صغیر، صدام اور فیصل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایس پی سول لائنز کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

ایس پی سول لائنز نے ایس ایچ او تھانہ قلعہ گجر سنگھ کو فوری گرفتاری کے احکامات جاری کیے ہیں۔ ایس پی سول لائنز چوہدری اثر علی کا کہنا ہے کہ ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی میں پہلے ڈیجیٹل ہیلتھ سینٹر کا افتتاح
Next Article رائیونڈ قتل کیس حل: 17 سالہ لڑکی کے قتل میں قریبی آشنا گرفتار
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

کراچی: رینجرز کے ساتھ مقابلے میں 'صمد کٹھیاواری گینگ' کے 3 ملزمان ہلاک
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی: رینجرز کے ساتھ مقابلے میں ‘صمد کٹھیاواری گینگ’ کے 3 ملزمان ہلاک

By Haris Ali
باجوڑ میں چیتے کی ہلاکت، وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کی تحقیقات شروع
تازہ ترینعدالت اور جرائم

باجوڑ میں چیتے کی ہلاکت، وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ کی تحقیقات شروع

By Ayesha Masood
جنریٹر کے دھوئیں سے کمرہ بھر گیا: دو افراد جاں بحق، چار ہسپتال منتقل
تازہ ترینعدالت اور جرائم

جنریٹر کے دھوئیں سے کمرہ بھر گیا: دو افراد جاں بحق، چار ہسپتال منتقل

By Haris Ali
عدالت اور جرائم

اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایف آئی اے نے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش ناکام بنا دی

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?