MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

پشاور: جعلی دستاویزات کے ذریعے پاکستانی شہریت حاصل کرنے کی کوشش ناکام، افغان شہری سمیت 4 گرفتار

Last updated: نومبر 9, 2025 8:20 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

پشاور: ایف آئی اے پشاور زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے جعل سازی سے پاکستانی شہریت حاصل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی اور افغان شہری سمیت چار ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی کرپشن سرکل پشاور نے کارروائی کرتے ہوئے نادرا ریجنل آفس پشاور سے صدیق اللہ، سمیع اللہ، فیاض خان اور یونس خان کو حراست میں لے لیا۔

ترجمان نے بتایا کہ گرفتار افغان شہری صدیق اللہ جعلی دستاویزات کے ذریعے پاکستانی شہریت حاصل کرنے کی کوشش کر رہا تھا، جب کہ یونس خان نے خود کو اس کا والد ظاہر کر کے جعل سازی میں کردار ادا کیا۔

مزید بتایا گیا کہ ملزمان فیاض خان اور سمیع اللہ نے بطور گواہ اور تصدیق کنندگان جعلی تصدیق فراہم کر کے صدیق اللہ کی غیر قانونی شہریت کے حصول میں مدد دی۔

ایف آئی اے کے مطابق ملزمان کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article راولپنڈی میں زمین پر قبضے کا جشن، جدید ہتھیاروں سے ہوائی فائرنگ کی ویڈیو وائرل
Next Article اسلام آباد: ایف آئی اے نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے 10 افسران سمیت 13 افراد کے خلاف میگا کرپشن کیس درج کرلیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
ملک بھر میں خشک سالی کا اعلان: پانی کے استعمال پر سخت پابندیاں نافذ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
ایل نینو کی واپسی: عالمی موسم میں بڑی تبدیلیوں کا خطرہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
روزبینک آئل فیلڈ: عوامی مشاورت کا اختتام، حکومت پر موسمیاتی دباؤ میں اضافہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
جہاں سمندری لہروں سے مقابلہ: نوجوان ملاحوں کا امتحان
تازہ ترین کھیل
اگست 18, 2026
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
موسمیاتی تباہ کاریاں اور معیشت: ایک نیا اور مہنگا بحران
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
سعودی عرب: پانی کے ضیاع پر 2 لاکھ ریال تک جرمانہ عائد
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 18, 2026

You Might Also Like

کراچی کے علاقے کورنگی سے تین سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے کورنگی سے تین سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد

By Ayesha Masood
کورنگی کراسنگ: تیزاب گردی کا واقعہ، نوجوان خاتون جھلس کر زخمی
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کورنگی کراسنگ: تیزاب گردی کا واقعہ، نوجوان خاتون جھلس کر زخمی

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

لاہور: نوسر باز نے بوڑھی خاتون کو دھوکہ دے کر زیورات اور نقدی لوٹ لی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

کراچی کے گڈاپ میں ڈکیتی کی کوشش کے دوران 7 سالہ بچہ فائرنگ سے زخمی

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?