MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

سدرہ بی بی قتل کیس: عدالت کا مفرور رشتہ داروں کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

Last updated: ستمبر 13, 2025 7:13 شام
Jaweria Ahmed
Share
Court of Law and Justice Trial Session: Imparcial Honorable Judge Pronouncing Sentence, striking Gavel. Focus on Mallet, Hammer. Cinematic Shot of Dramatic Not Guilty Verdict. Close-up Shot.
SHARE

راولپنڈی – ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے غیرت کے نام پر قتل ہونے والی 17 سالہ سدرہ بی بی کے مقدمے میں مفرور ملزمان کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عابد رضوان عابد نے کیس کی سماعت کے دوران چالان کو منظور کرتے ہوئے اڈیالہ جیل میں قید 9 ملزمان کے طلبی نوٹس جاری کیے۔ سپرنٹنڈنٹ جیل کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام ملزمان کو 15 ستمبر کو عدالت میں پیش کیا جائے۔

عدالت نے مقتولہ کی والدہ، بہنوں، ساس، بھابھی اور چچا کو بھی مفرور قرار دیتے ہوئے فوری گرفتاری اور پیشی کا حکم دیا۔ سماعت کے دوران سرکاری گواہان کی فہرست بھی عدالت میں پیش کی گئی، جبکہ جج نے مقدمے کی کارروائی کو تیز رفتاری سے مکمل کرنے کا عندیہ دیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شاہ فیصل کالونی میں گھر کے اندر فائرنگ، نوجوان جاں بحق، لڑکی زخمی
Next Article پاکستان دسمبر سے قبل پہلا پانڈا بانڈ جاری کرے گا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
ایس ایف جے کا کراچی حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ، رینجرز کو خراجِ تحسین
ایس ایف جے کا کراچی حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے ملوث ہونے کا دعویٰ، رینجرز کو خراجِ تحسین
تازہ ترین سیاست
جون 29, 2026
کورنگی کراسنگ: تیزاب گردی کا واقعہ، نوجوان خاتون جھلس کر زخمی
کورنگی کراسنگ: تیزاب گردی کا واقعہ، نوجوان خاتون جھلس کر زخمی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 29, 2026
جولائی کے پہلے ہفتے سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز، اربن فلڈنگ کا خدشہ
جولائی کے پہلے ہفتے سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز، اربن فلڈنگ کا خدشہ
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 29, 2026
گوگل نے اپنے ڈیجیٹل والیٹ میں پارسل ٹریکنگ کا نیا خودکار فیچر متعارف کرا دیا
گوگل نے اپنے ڈیجیٹل والیٹ میں پارسل ٹریکنگ کا نیا خودکار فیچر متعارف کرا دیا
کاروبار اور تجارت
جون 29, 2026
اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ایرانی ریال کی قیمت میں کمی؛ سٹہ بازی اور خریداروں کی دلچسپی برقرار
اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے ایرانی ریال کی قیمت میں کمی؛ سٹہ بازی اور خریداروں کی دلچسپی برقرار
کاروبار اور تجارت
جون 29, 2026
کراچی میں ڈکیتی کے دوران قتل، زخمی بہو پانچ گھنٹے مدد کی منتظر رہی
کراچی میں ڈکیتی کے دوران قتل، زخمی بہو پانچ گھنٹے مدد کی منتظر رہی
تازہ ترین عدالت اور جرائم
جون 29, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

ملیر میں نشے میں دھت شخص کی گاڑی موٹرسائیکل سواروں پر چڑھ گئی، بیئر کین برآمد، ڈرائیور گرفتار

By Jaweria Ahmed
سرگودھا میں 7 سالہ بچی کے قتل اور زیادتی کی کوشش کا معاملہ؛ دکان کے مالک سمیت 4 ملزمان کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
عدالت اور جرائم

سرگودھا میں 7 سالہ بچی کے قتل اور زیادتی کی کوشش کا معاملہ؛ دکان کے مالک سمیت 4 ملزمان کا 6 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

لاہور: فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کی طالبہ مبینہ خودکشی کی کوشش کے بعد جاں بحق

By Jaweria Ahmed
خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی؛ ڈرون حملے میں کم از کم 7 دہشت گرد ہلاک
عدالت اور جرائم

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی؛ ڈرون حملے میں کم از کم 7 دہشت گرد ہلاک

By Yamna Shahid
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?