MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
مذہبی

راجستھان میں نئے انسدادِ تبدیلی مذہب قانون کے تحت دو پادریوں کے خلاف پہلا مقدمہ درج

Last updated: نومبر 22, 2025 12:01 صبح
Wajeeha Batool
Share
SHARE

ویب ڈیسک

راجستان پولیس نے نئے انسدادِ تبدیلی مذہب قانون کے تحت پہلا مقدمہ کوٹا میں دو مسیحی پادریوں کے خلاف درج کیا ہے۔ پولیس کا الزام ہے کہ ان پادریوں نے 4 سے 6 نومبر تک بیری شیبا چرچ میں ہونے والے ’اسپرچوئل ستسنگ‘ کے دوران لوگوں کو لالچ دے کر مذہب تبدیل کرایا اور بپتسمہ دیا۔

ایف آئی آر جمعرات 20 نومبر کی رات وشوا ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے مقامی عہدیداروں کی شکایت پر درج کی گئی۔ پادری چندی ورگھیز (نئی دہلی) اور پادری ارون جان (کوٹا) کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ ایف آئی آر کے مطابق دونوں پادریوں نے ہندو برادری کے خلاف توہین آمیز remarks دیے اور راجستھان حکومت کو “شیطان کی سلطنت” قرار دیا۔

پولیس نے سوشل میڈیا ویڈیوز اور لائیو اسٹریم کلپس حاصل کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں، جن میں مبینہ طور پر بپتسمہ اور مذہبی تبدیلی سے متعلق تقاریر شامل ہیں۔ نوجوانوں نے اسٹیج سے اعلان کیا کہ وہ بپتسمہ لے چکے ہیں اور مسیحیت قبول کر چکے ہیں، جبکہ دوسروں کو بھی مذہب اختیار کرنے کی دعوت دی۔

پادری ارون جان نے دی ہندو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے انہیں تین دن کے اندر جواب جمع کرانے کا کہا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پروگرام میں کوئی غیر قانونی سرگرمی نہیں ہوئی اور اس کی تمام ویڈیوز پہلے ہی عوام کے سامنے موجود ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article فاکس نیوز کا نیا مذہبی پوڈکاسٹ، کرسٹن بیل کے پرانے ریکارڈنگ پر تنازع کھڑا
Next Article دبئی ایئر شو میں بھارتی تیجس طیارہ تباہ، پائلٹ جاں بحق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

Uncategorizedمذہبی

تنظیم المدارس کے مرکزی انتخابات، مفتی منیب الرحمن صدر منتخب

By Wajeeha Batool
مذہبی

خانہ کعبہ خلا سے بھی واضح، ناسا کی لی گئی حرم کی روشن تصویر

By Anoosha Malik
مذہبی

یومِ ولادت حضرت علیؓ پر گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا پیغام

By Wajeeha Batool
مذہبی

صدر آصف زرداری کی دیوالی پر ہندو برادری کو مبارکباد

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?