MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی چینی ہم منصب سے اہم ملاقات — صحت کے شعبے میں پاک-چین تعاون بڑھانے پر اتفاق

Last updated: مئی 19, 2025 11:24 شام
Niaz Ali
Share
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی چینی ہم منصب سے اہم ملاقات — صحت کے شعبے میں پاک-چین تعاون بڑھانے پر اتفاق
SHARE

جنیوا — 78ویں ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے موقع پر وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے چین کے وزیر صحت سے اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں صحت کے شعبے میں دوطرفہ تعاون، ویکسینز اور ادویات کی مقامی تیاری، روایتی و جدید طبی ٹیکنالوجی کے فروغ اور عوامی مفاد میں اصلاحات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان حکومت صحت کے شعبے میں درآمدات پر انحصار کم کرنے اور مقامی سطح پر پیداوار بڑھانے کے لیے پختہ عزم رکھتی ہے۔ دونوں وزرائے صحت نے تجربات کے تبادلے اور باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا۔

مصطفیٰ کمال نے پاک-چین دوستی کو "دلوں کی دھڑکن” قرار دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ملکوں کے عوام ایک دوسرے سے گہری وابستگی رکھتے ہیں۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق وزیر اعظم کی ہدایت پر جاری اصلاحات ملک میں صحت کے نظام کو جدید اور مضبوط بنانے کے لیے جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے کر پلے آف میں جگہ بنالی پی ایس ایل 10: کراچی کنگز نے پشاور زلمی کو 23 رنز سے شکست دے کر پلے آف میں جگہ بنالی
Next Article پی ایس ایل 2025 پلے آف مرحلہ مکمل، لاہور قلندرز سرِفہرست پی ایس ایل 2025 پلے آف مرحلہ مکمل، لاہور قلندرز سرِفہرست
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

اے ایچ اے نے ہائی بلڈ پریشر کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کردیں

By Fatima Nadeem
Health

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کا ہیلتھ سسٹم میں اصلاحات پر زور

By Fatima Nadeem
ڈی آر کانگو میں ایبولا کے کیسز 500 سے تجاوز، عالمی اداروں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
Health

ڈی آر کانگو میں ایبولا کے کیسز 500 سے تجاوز، عالمی اداروں نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

By Misbah Jogyat
Health

نوجوانوں میں شوگر کی بڑھتی ہوئی شرح باعثِ تشویش، دل کے امراض اور قبل از وقت اموات میں اضافہ

By Fatima Nadeem
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?