MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

پاکستان میں ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بڑی وجہ غیر صحت مند طرزِ زندگی

Last updated: مئی 15, 2025 4:15 شام
Niaz Ali
Share
پاکستان میں ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے ہوئے کیسز کی بڑی وجہ غیر صحت مند طرزِ زندگی
SHARE

طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں دل اور دماغ کے امراض تیزی سے بڑھ رہے ہیں، جس کی ایک بڑی وجہ آبادی کی اکثریت میں کولیسٹرول کی بلند سطح ہے۔ ماہرین کے مطابق پاکستان کی 85 فیصد سے زائد آبادی میں خراب کولیسٹرول کی مقدار بہت زیادہ ہے، جس کے باعث خون کی شریانیں سکڑ رہی ہیں۔ یہ تنگی ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے جان لیوا مسائل کو جنم دے رہی ہے۔

کراچی پریس کلب میں لیپیڈ فورم آف پاکستان کے تحت منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں ماہرین نے بتایا کہ بچوں اور نوجوانوں میں فاسٹ فوڈ اور چکنائی والی اشیاء کے بڑھتے استعمال نے صورتحال کو مزید تشویشناک بنا دیا ہے۔ اس غیر معیاری خوراک کی وجہ سے شریانوں کی تنگی کم عمر افراد میں بھی دیکھی جا رہی ہے۔ جسم میں گڈ کولیسٹرول کی کمی اور خراب کولیسٹرول کے غیر معمولی اضافے نے دل کی بیماریوں کے خطرے کو کئی گنا بڑھا دیا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کو صحت مند رکھنے کے لیے متوازن غذا اور روزانہ کی بنیاد پر واک کرنا بے حد ضروری ہے۔ انہوں نے والدین کو مشورہ دیا کہ وہ اپنے بچوں کو فاسٹ فوڈ سے دور رکھیں اور جسمانی سرگرمیوں کی طرف راغب کریں۔ واک نہ صرف خون کی روانی کو بہتر بناتی ہے بلکہ جسم سے زہریلے مادے خارج کر کے ذہنی دباؤ میں بھی کمی لاتی ہے۔

فورم کے ماہرین پروفیسر عبدالرشید، پروفیسر نواز لشاری، ڈاکٹر پیر غلام نبی شاہ چیلانی، پروفیسر جمیل احمد اور پروفیسر کمال یوسف نے اس موقع پر کہا کہ گڈ کولیسٹرول کی مقدار جسم میں کم از کم 50 فیصد ہونی چاہیے تاکہ شریانیں صحت مند رہیں اور بیماریوں سے بچاؤ ممکن ہو۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنوبی افریقا کے وین ڈر ڈوسن پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کے لیے دستیاب جنوبی افریقا کے وین ڈر ڈوسن پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کے لیے دستیاب
Next Article ڈونلڈ ٹرمپ: ایران سے ڈیل کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ: ایران سے ڈیل کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026
برطانیہ: گردن توڑ بخار سے 2 طالبعلم ہلاک، متعدد وائرس میں مبتلا
Health
مارچ 21, 2026
جوان افراد میں ہارٹ اٹیک کی شرح میں اضافے کی اہم وجہ دریافت
Health
مارچ 21, 2026
ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے کتنی نیند ضروری ہے؟
Health
مارچ 21, 2026
ملک میں ڈینگی الرٹ جاری، تکنیکی معاونت اور سخت ایس او پیز لازم
Health
مارچ 20, 2026

You Might Also Like

Health

الٹرا پروسیسڈ غذائیں نوجوانوں میں کس مسئلے کا سبب بن سکتی ہے؟

By Neha Ashraf
Health

معاشی دباؤ اور غیرصحت مند طرز زندگی نے نوجوانوں کو ذیابطیس کی لپیٹ میں لے لیا

By Neha Ashraf
Health

پولیو ویکسین سے انکار کے ہزاروں کیسز رپورٹ، صوبہ سندھ سرفہرست

By Neha Ashraf
Health

بلڈ پریشر کی مقبول دوا ’’زیئک‘‘واپس طلب

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?