MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تازہ ترینکھیل

پاکستان کا نیا اسپیڈ اسٹار— عثمان طارق کی تباہ کن ہیٹ ٹرک

Last updated: نومبر 23, 2025 9:07 شام
Salman Khan
Share
SHARE

راولپنڈی میں پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر عثمان طارق نے زبردست تباہی مچاتے ہوئے 4 وکٹیں حاصل کیں اور شاندار ہیٹ ٹرک بھی مکمل کی۔ زمبابوے 195 رنز کے تعاقب میں بری طرح دباؤ کا شکار ہوا اور عثمان کی دھواں دار بولنگ کے سامنے بیٹر ایک کے بعد ایک پویلین لوٹتے گئے۔

عثمان طارق نے تین گیندوں پر تین وکٹیں لے کر پورے میچ کا رخ بدل دیا۔ ان کی رفتار، لائن اور اٹیک نے زمبابوے کی بیٹنگ کو مکمل طور پر توڑ کر رکھ دیا۔ اس ہیٹ ٹرک نے نہ صرف اسٹیڈیم میں جوش بھر دیا بلکہ انہیں پاکستان کے ابھرتے ہوئے بہترین فاسٹ بولرز کی صف میں کھڑا کر دیا۔

پاکستان کی جیت میں عثمان طارق کی یہ اسپیل سب سے بڑا ہتھیار ثابت ہوا

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article یوٹیوبر طلحہ احمد اور محمد شیراز کو مینارِ پاکستان میں یوتھ ایکسی لینس ایوارڈ سے نواز دیا گیا
Next Article راولپنڈی کے جھنڈا چیچی میں تلخ کلامی پر فائرنگ، دو بھائی جاں بحق
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
امریکی سفیر کی بے دخلی: کینیڈین پٹیشن پر 1 لاکھ 70 ہزار سے زائد دستخط
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بیلجیئم: پرانی بریوری کی کھدائی کے دوران ایک کروڑ ڈالر کا سونا برآمد
بریکنگ نیوز
اگست 16, 2026
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
آزاد جموں و کشمیر الیکشن کمیشن: ایل اے 17 پر چوہدری یاسین راٹھور کی کامیابی برقرار
تازہ ترین سیاست
اگست 16, 2026
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
اینتھروپک کے ممکنہ آئی پی او کے لیے 200 ارب ڈالر کی آمدنی کا ہدف
Technology تازہ ترین
اگست 16, 2026
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
کارتک آریان کو صدر دروپدی مرمو کی یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
پون ملہوترا کی یامی گوتم، کارتک آریان اور سنجے مشرا کی اداکاری کی تعریف
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026

You Might Also Like

سائنسدانوں نے ہمپ بیک وہیل کے رویّوں کے بارے میں اہم نئے راز دریافت کر لیے
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

سائنسدانوں نے ہمپ بیک وہیل کے رویّوں کے بارے میں اہم نئے راز دریافت کر لیے

By Haris Ali
سائنس دانوں نے انٹارکٹیکا کے تھویٹس گلیشیئر میں 3 ہزار فٹ گہرا سوراخ کر دیا
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

سائنس دانوں نے انٹارکٹیکا کے تھویٹس گلیشیئر میں 3 ہزار فٹ گہرا سوراخ کر دیا

By Ayesha Masood
نایاب حشرات کو بچانے کے لیے چاک گراس لینڈ کی بحالی کا مطالب
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

نایاب حشرات کو بچانے کے لیے چاک گراس لینڈ کی بحالی کا مطالب

By Ayesha Masood
جنوبی فلپائن میں 7.8 شدت کا زبردست زلزلہ — کم از کم 32 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی
تازہ ترینموسمیات و ماحولیات

جنوبی فلپائن میں 7.8 شدت کا زبردست زلزلہ — کم از کم 32 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?