MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

پاکستان کے تعلیمی نظام میں فوری اصلاحات کی ضرورت ہے،وزیر تعلیم کا عالمی فورم میں خطاب

Last updated: مئی 26, 2025 4:20 شام
Naureen Farooq
Share
SHARE

پاکستان کی وزیر مملکت برائے تعلیم، وجیہہ قمر نے لندن میں ایجوکیشن ورلڈ فورم 2025 سے خطاب کرتے ہوئے قومی تعلیمی شعبے میں فوری اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فرسودہ نصاب، ناقص انفراسٹرکچر اور اساتذہ کی تربیت میں کمی جیسے مسائل تعلیم کے معیار کو عالمی سطح تک پہنچنے سے روک رہے ہیں۔

وجیہہ قمر نے کہا کہ موجودہ تعلیمی نظام جدید تقاضوں سے ہم آہنگ نہیں ہے اور اس میں فوری بہتری کی ضرورت ہے۔ انہوں نے نصاب میں نظرثانی، شہری و دیہی ، علاقوں میں تعلیمی فرق کم کرنے اور کلاس رومز میں ٹیکنالوجی کے انضمام پر زور دیا تاکہ طلبہ کو مستقبل کے چیلنجز کے لیے بہتر طور پر تیار کیا جا سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی کم شرح خواندگی اور دیہی علاقوں میں معیاری تعلیم تک محدود رسائی قومی ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے۔ وزیر مملکت نے بین الاقوامی شراکت داروں پر زور دیا کہ وہ پاکستان کے ساتھ مل کر تعلیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانے میں مدد کریں۔

وجیہہ قمر نے اساتذہ کی پیشہ ورانہ تربیت اور سرکاری تعلیم کے بجٹ میں اضافے کو تعلیمی معیار بلند کرنے کے لیے اہم قرار دیا۔

ان کا خطاب دنیا بھر سے آئے ماہرین تعلیم اور پالیسی سازوں کی توجہ کا مرکز بنا، جہاں تعلیم میں جدت، شمولیت اور پائیداری پر بحث کی گئی ہے ۔

 

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جامعہ کراچی میں یوم حیاتیاتی تنوع 2025 منایا گیا ماحولیاتی اصلاحات کی فوری ضرورت پر زور
Next Article پاکستان شدید ماحولیاتی بحران کے دہانے پر، شجر کاری مہم کی فوری ضرورت
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
سری لیلا نے کارتک آریان کی انوراگ باسو کی رومانٹک میوزیکل فلم کی شوٹنگ دوبارہ شروع کردی
سری لیلا نے کارتک آریان کی انوراگ باسو کی رومانٹک میوزیکل فلم کی شوٹنگ دوبارہ شروع کردی
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
اگست 16, 2026
لاہور: مطلوب ٹارگٹ کلر کی بیٹی گرفتار، پولیس کا گھیرا تنگ
لاہور: مطلوب ٹارگٹ کلر کی بیٹی گرفتار، پولیس کا گھیرا تنگ
تازہ ترین عدالت اور جرائم
اگست 16, 2026
سائیکلوسپورا: امریکی فوڈ سیفٹی سسٹم کو چکمہ دینے والا خاموش قاتل
سائیکلوسپورا: امریکی فوڈ سیفٹی سسٹم کو چکمہ دینے والا خاموش قاتل
Health تازہ ترین
اگست 16, 2026
سلطنتِ عمان: ساحل پر روسی آئل ٹینکر سے بہہ کر آنے والا تیل، صفائی کا آپریشن جاری
سلطنتِ عمان: ساحل پر روسی آئل ٹینکر سے بہہ کر آنے والا تیل، صفائی کا آپریشن جاری
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 16, 2026
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، کم از کم 47 افراد ہلاک
انڈونیشیا میں 7.7 شدت کا زلزلہ، کم از کم 47 افراد ہلاک
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
اگست 15, 2026
نواز شریف کا سیاسی کشیدگی میں کمی پر زور، مخالفت کو دشمنی میں نہ بدلنے کا مشورہ
نواز شریف کا سیاسی کشیدگی میں کمی پر زور، مخالفت کو دشمنی میں نہ بدلنے کا مشورہ
تازہ ترین سیاست
اگست 15, 2026

You Might Also Like

تعلیم

خوشاب کالج کے پرنسپل کے خلاف وزیرِاعلیٰ مریم نواز کی تصویر والے پرچم لہرانے پر کارروائی

By Naureen Farooq
تعلیم

علیگڑھ انسٹیٹیوٹ کی طالبات نے قائدِ ملت کوئز مقابلے 2025 میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی

By Alisha Akhtar
تعلیم

شعبہ ابلاغ عامہ کے زیر اہتمام ریسرچ اینڈ پلاننگ پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد

By Nisar Khan
میٹرک کے نتائج 2026: سخت گریڈنگ کے باعث کامیابی کے تناسب میں کمی
تازہ ترینتعلیم

میٹرک کے نتائج 2026: سخت گریڈنگ کے باعث کامیابی کے تناسب میں کمی

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?