MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
تعلیم

پنجاب میں پہلی تا ساتویں جماعت کے سالانہ امتحان 10 مارچ سے شروع

Last updated: نومبر 23, 2025 8:13 شام
Naureen Farooq
Share
SHARE

پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے پہلی سے ساتویں جماعت تک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے، جو 10 مارچ سے 22 مارچ 2026 تک جاری رہیں گے، جبکہ نتائج 31 مارچ کو جاری ہوں گے۔

محکمے نے نئے تعلیمی سال 2026 کے لیے داخلہ پالیسی، نیا اسکول کیلنڈر اور نصاب میں تبدیلیاں بھی منظور کر لی ہیں۔ حکام کے مطابق نئی کتابوں کی 29 تبدیلیاں دسمبر میں چھپائی کے لیے بھیجی جائیں گی۔

نیا تعلیمی سال 1 اپریل 2026 سے شروع ہوگا اور سرکاری اسکولوں میں مفت کتابوں کی تقسیم 5 اپریل سے کی جائے گی۔

محکمہ تعلیم نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب میں تعلیمی صورتحال تشویشناک ہے، کیونکہ 2025 میں 2 کروڑ 80 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر تھے، اور یہ تعداد آئندہ سال 3 کروڑ سے تجاوز کر سکتی ہے۔ خاص طور پر لڑکیوں کی اسکول چھورنے کی شرح بڑھ رہی ہے کیونکہ کم عمر بچے ہوٹلز، ورکشاپس اور دیگر غیر رسمی شعبوں میں کام کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پنجاب میں میٹرک 3 مارچ اور انٹر 5 مئی 2026 سے شروع ہوں گے
Next Article یوٹیوبر طلحہ احمد اور محمد شیراز کو مینارِ پاکستان میں یوتھ ایکسی لینس ایوارڈ سے نواز دیا گیا
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
وزیراعظم شہباز شریف کی زرعی شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف کی زرعی شعبے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی ہدایت
کاروبار اور تجارت
جون 30, 2026
عالمی تیل کی قیمتوں کے جھٹکوں سے نمٹنے کے لیے خصوصی فنڈ قائم
عالمی تیل کی قیمتوں کے جھٹکوں سے نمٹنے کے لیے خصوصی فنڈ قائم
کاروبار اور تجارت
جون 30, 2026
کنگ چارلس کی شہزادہ ہیری کو دعوت، شاہی خاندان سے متعلق نئی قیاس آرائیاں
کنگ چارلس کی شہزادہ ہیری کو دعوت، شاہی خاندان سے متعلق نئی قیاس آرائیاں
Lifestyle
جون 30, 2026
Water Tanker Hits Motorcyclist, Leaving Him Injured in Karachi
کراچی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار زخمی
pakistan Travel
جون 30, 2026
وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ امن اور علاقائی استحکام کی علامت ہے
وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ امن اور علاقائی استحکام کی علامت ہے
pakistan
جون 30, 2026
مراکش نے نیدرلینڈز کو پنالٹی ککس پر شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے میں جگہ بنا لی
Uncategorized کھیل
جون 30, 2026

You Might Also Like

تعلیم

پنجاب بورڈز نے گیارہویں جماعت کے پیپر ری چیکنگ کی آخری تاریخ اور فیس کا اعلان کر دیا

By Alisha Akhtar
تعلیم

جامعہ کراچی میں پروفیسر ڈاکٹر اختر بلوچ کی یاد میں تعزیتی اجلاس کا انعقاد

By Naureen Farooq
تعلیم

پنجاب حکومت نے سرکاری اسکولوں کے لیے جدید تعلیمی اصلاحات کا اعلان کردیا

By Naureen Farooq
تعلیم

کشمیری طلباء کے لیے 1,600 اسکالرشپس کے لیے 2.05 ارب روپے مختص

By Naureen Farooq
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?