MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کراچی مفلوج: موسلا دھار بارشوں سے سات افراد جاں بحق، شہر کا 40 فیصد اندھیرے میں ڈوب گیا

Last updated: اگست 19, 2025 11:37 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: پیر کے روز کراچی میں موسلا دھار بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں کم از کم سات افراد جاں بحق ہوگئے، جن میں دیواریں گرنے اور کرنٹ لگنے کے واقعات شامل ہیں۔ شدید بارشوں نے شہر کی بڑی شاہراہوں کو جھیل کا منظر دے دیا جبکہ 800 فیڈرز ٹرپ ہونے سے شہر کا تقریباً 40 فیصد حصہ تاریکی میں ڈوب گیا۔

گلستانِ جوہر میں مکان کی دیوار گرنے سے ایک خاتون اپنے دو بچوں سمیت جاں بحق ہوگئیں جبکہ ایک اور شخص بھی حادثے کا شکار ہوا۔ اورنگی ٹاؤن میں آٹھ سالہ بچہ دیوار گرنے کے باعث ملبے تلے دب کر زندگی کی بازی ہار گیا۔ نارتھ کراچی اور ڈی ایچ اے خیابانِ بخاری میں دو افراد کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوئے۔

بارش کے باعث ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا، اہم شاہراہوں پر گاڑیاں پانی میں بند ہونے سے شہری گھنٹوں پھنسے رہے۔ شاہراہِ فیصل، صدر، لانڈھی اور گلشنِ حدید سمیت کئی علاقوں میں گھروں میں پانی داخل ہوگیا۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا، شہریوں کی مدد کی اور گورنر ہاؤس میں ہنگامی سیل قائم کرنے کا اعلان کیا جو 24 گھنٹے فعال رہے گا۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ تین سے چار روز تک مزید بارشوں کی

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: اورنگی ٹاؤن میں کپڑے کے تاجر کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
Next Article بے خوف ڈکیتی: کیماڑی فش ہاربر کے قریب سی فوڈ کمپنی کے ملازمین سے ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹ لیے گئے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026
جسم میں پانی کی کمی سے کئی عوارض لاحق ہوسکتے ہیں، ماہرین صحت
Health
مارچ 22, 2026
تجربہ گاہ میں بنی کھانے کی نالی کی کامیاب پیوندکاری
Health
مارچ 22, 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ڈاؤن سنڈروم ڈے منایا جا رہا ہے
Health
مارچ 21, 2026
خسرہ کی وبا سے 7 بچے دم توڑ گئے
Health
مارچ 21, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

لاہور میں گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے خودکشی کرلی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اسلام آباد میں صحافی خالد جمیل کو این سی سی آئی اے نے گرفتار کر لیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

بنوں ٹاؤن شپ میں فائرنگ، تین افراد جاں بحق، ایک زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

عزیز آباد میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، شہری کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک، دو فرار

By Hamza Baig
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?