MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

بے خوف ڈکیتی: کیماڑی فش ہاربر کے قریب سی فوڈ کمپنی کے ملازمین سے ڈیڑھ کروڑ روپے لوٹ لیے گئے

Last updated: اگست 19, 2025 11:46 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: پیر کے روز کیماڑی فش ہاربر کے قریب کورین سی فوڈ ایکسپورٹ کمپنی کے ملازمین سے چھ مسلح ڈاکوؤں نے ڈیڑھ کروڑ روپے سے زائد کی رقم لوٹ لی۔ ڈاکو دو موٹر سائیکلوں پر سوار تھے اور کمپنی کے گیٹ کے قریب پہنچتے ہی گاڑی کو روک کر اسلحے کے زور پر کیش بیگ چھین کر فرار ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کمپنی کے ساتھ تعینات سیکیورٹی گارڈ کو بھی اسلحہ چھین کر بے بس کر دیا گیا، جبکہ وہ کسی قسم کی مزاحمت نہ کرسکا۔ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج اور دیگر شواہد پولیس نے حاصل کر لیے ہیں۔

کمپنی کے ترجمان نے تصدیق کی کہ لوٹی گئی رقم ملازمین کے بونس کی ادائیگی کے لیے مختص تھی۔ پولیس نے کمپنی کے اکاؤنٹنٹ اور سیکیورٹی گارڈ کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا ہے جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی مفلوج: موسلا دھار بارشوں سے سات افراد جاں بحق، شہر کا 40 فیصد اندھیرے میں ڈوب گیا
Next Article این ڈی ایم اے کی خطرناک وارننگ، ہلاکتوں کی تعداد 164 تک پہنچ گئی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

غیرت کے نام پر شادی شدہ خاتون کا قتل، قطر سے پاکستان بلا کر فائرنگ

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

گورنمنٹ کنٹریکٹر سے مسلح افراد کی کار چھیننے کا واقعہ

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز کی بڑی کارروائی — 91 کروڑ روپے مالیت کی آئس برآمد

By Jaweria Ahmed
پیرس کے میوزیم میں ڈکیتی، رینوئر کی کروڑوں مالیت کی پینٹنگز چوری
تازہ ترینعدالت اور جرائم

پیرس کے میوزیم میں ڈکیتی، رینوئر کی کروڑوں مالیت کی پینٹنگز چوری

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?