MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
  • بلاگ
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
  • بلاگ
Follow US
© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

‎کراچی میں نگلیریا سے ایک اور ہلاکت، رواں سال اموات کی تعداد دو ہوگئی

Last updated: جون 4, 2025 9:01 شام
Neha Ashraf
Share
SHARE

محکمہ صحت سندھ نے تصدیق کی ہے کہ کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن سے تعلق رکھنے والا ایک اور شہری نگلیریا کا شکار ہو کر انتقال کرگیا۔

‎تفصیلات کے مطابق متاثرہ شخص میں 28 مئی 2025 کو نگلیریا کی علامات ظاہر ہوئیں، جس کے بعد اُسے 30 مئی کو اسپتال میں داخل کیا گیا۔ 2 جون کو کیے گئے ٹیسٹ میں نگلیریا فولیری کی موجودگی ثابت ہوئی، اور وہ چند ہی دنوں میں دم توڑ گیا۔

‎محکمہ صحت کے مطابق رواں سال نگلیریا سے سندھ میں اب تک دو اموات ہوچکی ہیں، اور دونوں کا تعلق کراچی سے ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان بھارت سے بات چیت کیلئے تیار ہے مگر مجبور نہیں: اسحاق ڈار
Next Article برطانیہ نے اے آئی کو نصاب میں شامل کر کے نئی مثال قائم کی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
اگر اسرائیل حملے روکے تو ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے، اسحاق ڈار
اگر اسرائیل حملے روکے تو ایران مذاکرات کے لیے تیار ہے، اسحاق ڈار
بریکنگ نیوز
جون 17, 2025
نوجوانوں میں ای سگریٹس کا بڑھتا ہوا استعمال صحت کے لیے خطرہ بن گیا
Health
جون 17, 2025
کراچی میں پولیو ویکسین سے انکار کرنے والے والدین کی تعداد 37 ہزار سے تجاوز کر گئی
Health
جون 17, 2025
بلڈ پریشر چیک کرنے کا بہترین وقت کونسا ہے؟
Health
جون 17, 2025
گرین، اے آر وائی یا ہم؟ اس سیزن کی ریٹنگز کی جنگ کس نے جیتی؟
بلاگ
جون 17, 2025
طلحہٰ انجم کا وزیراعلیٰ سندھ کو کرارا جواب عوامی سہولت کوئی تحفہ نہیں، حکومت کی ذمہ داری ہے
انٹرٹینمنٹ
جون 17, 2025

You Might Also Like

Health

موٹاپے کا جینیاتی خطرہ ہو تو بھی اسے شکست دی جا سکتی ہے, ماہرین کا دعویٰ

By Fatima Nadeem
Health

عالمی حدت میں اضافے سے خواتین میں کینسر کے کیسز بڑھنے لگے، تحقیق ‎

By Neha Ashraf
فضائی آلودگی ذہنی صحت کے لیے بھی خطرناک قرار
Health

فضائی آلودگی ذہنی صحت کے لیے بھی خطرناک قرار

By Niaz Ali
Health

گلگت بلتستان میں 7 سال بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ

By Neha Ashraf
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?