MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
Health

کراچی کے سرکاری اسپتال میں تھیوراسک سرجری وارڈ اور آپریشن تھیٹر کا افتتاح

Last updated: مئی 17, 2025 2:07 شام
Niaz Ali
Share
کراچی کے سرکاری اسپتال میں تھیوراسک سرجری وارڈ اور آپریشن تھیٹر کا افتتاح
SHARE

کراچی کے شہریوں کے لیے خوشخبری ہے کہ سول اسپتال کے بے نظیر بھٹو ٹراما سینٹر میں تھیوراسک سرجری وارڈ اور جدید آپریشن تھیٹر کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ 30 بستروں پر مشتمل اس وارڈ میں سینے، دل اور پھیپھڑوں کے پیچیدہ آپریشن کیے جا سکیں گے، جبکہ بچوں کے لیے بھی خصوصی تھیوراسک سرجری سروسز فراہم کی جائیں گی۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق، اب ٹی بی، پھیپھڑوں میں پیپ، کینسر، ٹیومرز اور حادثات کے باعث پھیپھڑوں کو پہنچنے والے نقصان کا علاج سرکاری سطح پر ممکن ہوگا اور مریضوں کو نجی اسپتالوں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا۔

اس کے ساتھ ساتھ اسپتال میں ویڈیو اسسٹڈ تھیوراکوسکوپک سرجری کی سہولت بھی متعارف کرائی گئی ہے، جو جدید اور کم تکلیف دہ طریقہ علاج ہے۔

قومی ادارہ صحت برائے امراض اطفال کے ماہر ڈاکٹر جمشید اختر کا کہنا ہے کہ بعض اوقات بچوں کے سینے میں ہوا بھر جاتی ہے، جسے نیموتھیوراسک کہا جاتا ہے۔ اگرچہ بچوں میں صحتیابی کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں، تاہم پیچیدگی کی صورت میں یہ خطرناک بھی ثابت ہو سکتا ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بی سی سی آئی کے دباؤ پر جنوبی افریقا کا یوٹرن، آئی پی ایل کھیلنے والوں کو واپسی کی نئی تاریخ دے دی گئی بی سی سی آئی کے دباؤ پر جنوبی افریقا کا یوٹرن، آئی پی ایل کھیلنے والوں کو واپسی کی نئی تاریخ دے دی گئی
Next Article وانیہ صدیقی آرٹس کونسل کراچی میں جرنلزم سوسائٹی کی صدر مقرر وانیہ صدیقی آرٹس کونسل کراچی میں جرنلزم سوسائٹی کی صدر مقرر
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 368 پوائنٹس اضافے سے بند
Economy تازہ ترین
ستمبر 30, 2026
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
کراچی میں ورلڈ میری ٹائم ڈے منایا گیا، سمندری شعبے کی اہمیت اجاگر
بریکنگ نیوز
ستمبر 30, 2026
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

Health

قدرتی طریقے سے جلد کو نکھارنے والے 5 بہترین پھل

By Fatima Nadeem
Health

بارشوں کے بعد سندھ بھر میں ملیریا کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ

By Neha Ashraf
کانگو میں ایبولا کیسز بڑھ کر 452 ہو گئے، 82 افراد جاں بحق
Health

کانگو میں ایبولا کیسز بڑھ کر 452 ہو گئے، 82 افراد جاں بحق

By Misbah Jogyat
AI کے ذریعے تیار کردہ پہلی ویکسین انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل
Health

AI کے ذریعے تیار کردہ پہلی ویکسین انسانی آزمائش کے مرحلے میں داخل

By Misbah Jogyat
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?