MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کورنگی میں موٹرسائیکل سوار ڈاکو پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے لوٹ کر فرار۔

Last updated: جنوری 28, 2026 11:33 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کورنگی کے علاقے سنگر چورنگی کے قریب موٹرسائیکل سوار مسلح ملزمان نے پیٹرول پمپ کے کیشئیر سے 33 لاکھ روپے لوٹ لیے، جبکہ عوامی کالونی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

پولیس کے مطابق ڈکیتی کی واردات عوامی کالونی تھانے کی حدود سیکٹر 27 کورنگی انڈسٹریل ایریا میں پی ایس او پیٹرول پمپ کے قریب پیش آئی، جہاں دو موٹرسائیکلوں پر سوار تین مسلح ملزمان نے پیٹرول پمپ کے کیشئیر کو اسلحے کے زور پر روک کر نقد رقم چھین لی اور فرار ہو گئے۔

واقعے کی اطلاع فوری طور پر مددگار 15 ہیلپ لائن پر دی گئی، جس کے بعد پولیس موقع پر پہنچی اور فارنزک ٹیم کو طلب کر کے شواہد جمع کیے گئے۔

مدعی محمد عارف، جو پیٹرول پمپ پر بطور اکاؤنٹنٹ فرائض انجام دے رہا ہے، نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے ساتھی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر نقد رقم جمع کروانے جا رہا تھا کہ ملزمان نے اسے اسلحہ دکھا کر لوٹ لیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کم عمر اور غیر مقامی دکھائی دیتے تھے۔ واقعے کا مقدمہ درج کر کے تفتیش سی آئی سی کورنگی ڈویژن کے سپرد کر دی گئی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈکیتی کے دوران پولیس اہلکار کو زخمی کرنے والا ملزم پاکستان بازار پولیس مقابلے میں ہلاک۔
Next Article کراچی میں الگ الگ ٹریفک حادثات، کمسن بچہ اور خاتون جاں بحق۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
فلو کی تمام اقسام سے تحفظ دینے والا نیزل اسپرے تیار
Health
مارچ 23, 2026
پانی میں موجود نمک خاموشی سے کروڑوں افراد کو ہائی بلڈ پریشر کا مریض بنانے لگا
Health
مارچ 23, 2026
وہ آسان عادت جو آپ کو کینسر کی 13 مختلف اقسام سے بچا سکتی ہے
Health
مارچ 23, 2026
کم چکنائی والی ویگن غذائیں ذیابیطیس کے مریضوں کے لئے مفید، تحقیق
Health
مارچ 23, 2026
آنتوں کا کینسر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر سے اموات کی بڑی وجہ
Health
مارچ 22, 2026
الٹرا پروسیسڈ فوڈز کا زیادہ استعمال ہارٹ اٹیک کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے، تحقیق
Health
مارچ 22, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات، کم عمر لڑکی سمیت چار افراد زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، انتہائی مطلوب ملزم سہیل گرفتار

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

سہراب گوٹھ اور جمالی گوٹھ میں آپریشن کے دوران مشتعل افراد کا پولیس پر حملہ، حراست میں لیے گئے افراد چھڑا لیے

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

"ملیر کنٹ میں مالک سے 80 لاکھ بھتہ مانگنے والا ڈرائیور گرفتار”

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?