MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
میٹروپولیٹن

کیماڑی: آلائشوں سے بھری گاڑی کی غفلت، نادرن بائی پاس پر خطرناک صورتحال

Last updated: جون 7, 2025 9:05 شام
MediaHyde
Share
SHARE


کراچی (رپورٹ میڈیا  ہائیڈ  ) — کیماڑی ٹاؤن کے علاقے میں سوات ہوٹل کے سامنے نادرن بائی پاس پر ایک گاڑی سے آلائشیں گرنے کا واقعہ پیش آیا، جو کسی بھی وقت سنگین حادثے کا سبب بن سکتی ہیں۔ مقامی افراد نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سڑک پر پڑی آلائشیں نہ صرف ٹریفک میں خلل ڈال رہی ہیں بلکہ صحت عامہ کے لیے بھی خطرناک ثابت ہو سکتی ہیں۔

موقع پر ٹریفک پولیس کی نفری موجود ہے، تاہم صفائی یا آلائشوں کے فوری طور پر ہٹانے کے لیے بلدیاتی اداروں کی کوئی کارروائی نظر نہیں آ رہی۔ شہریوں نے فوری اقدامات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بروقت صفائی نہ کی گئی تو یہ نہ صرف حادثات کا باعث بن سکتی ہیں بلکہ تعفن اور بیماریوں کے پھیلاؤ کا بھی خطرہ ہے۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ عید کے بعد کی صورت حال سے نمٹنے کے لیے مقامی حکومت نے کوئی پیشگی انتظامات نہیں کیے، جس سے عوام میں شدید تشویش پائی جاتی ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تحریک انصاف کسی تحریک چلانے کی پوزیشن میں نہیں: رانا ثناءاللہ تحریک انصاف کسی تحریک چلانے کی پوزیشن میں نہیں: رانا ثناءاللہ
Next Article عائزہ خان اور دانش تیمور کا عیدالاضحیٰ 2025 کا پُروقار انداز میں جشن
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
لاہور میں چیف منسٹر ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام کا آغاز
Health
مارچ 25, 2026
چیا سیڈز ہر کسی کیلئے مفید نہیں: طبی ماہرین کی اہم وارننگ
Health
مارچ 25, 2026
وزن میں کمی سے مدافعتی نظام بہتر، کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے
Health
مارچ 25, 2026
ہائی کولیسٹرول دبلے افراد میں بھی دل کے دورے کا سبب بن سکتا ہے، ماہر امراض قلب
Health
مارچ 25, 2026
تپ دق صحت، سماجی اور معاشی چیلنج، مکمل خاتمہ کیا جائے گا: شہباز شریف
Health
مارچ 24, 2026
ہیپاٹائٹس سی کی زیرِ آزمائش دوا سے متعلق انکشاف
Health
مارچ 24, 2026

You Might Also Like

میٹروپولیٹن

گرنے والی عمارت 50 سال پرانی تھی، ڈی جی ایس بی سی اے کا انکشاف — لیاری میں مزید 50 عمارتیں خستہ حال

By Hannan Khani
میٹروپولیٹن

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل پر — ٹریفک قوانین کی کھلی خلاف ورزی؟

By Hannan Khani
میٹروپولیٹن

ماڑی پور میں موٹر سائیکل سوار نوجوانوں کو کچلنے والا ٹریلر پکڑا گیا

By Aiza Uddin
میٹروپولیٹن

کراچی میں مختلف حادثات، بچہ اور راہ گیر جاں بحق، تین لاشیں برآمد

By Hannan Khani
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?