MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

کیپشن: لاہور میں ایشیا کپ فائنل پر آن لائن جوا کرانے والے تین بکی گرفتار

Last updated: ستمبر 27, 2025 8:26 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور – جوہر ٹاؤن پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایشیا کپ فائنل پاک-بھارت میچ پر آن لائن جوا کرانے والے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ہونے والوں کی شناخت عمران، عماد اور اسلام کے ناموں سے ہوئی۔

پولیس کے مطابق ملزمان کے قبضے سے دو لیپ ٹاپ، تین موبائل فونز اور ایک لاکھ روپے سے زائد نقدی برآمد کی گئی۔ ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزمان بین الاقوامی کرکٹ ٹورنامنٹس بشمول ورلڈ کپ پر بھی جوا کراتے تھے اور اس مقصد کے لیے موبائل ایپس استعمال کرتے تھے۔

ایس پی صدر رانا حسین طاہر کے مطابق ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے ہیں جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایشیا کپ فائنل: آغا کا عزم، "بھارت کے خلاف بہترین کھیل پیش کریں گے" ایشیا کپ فائنل: آغا کا عزم، "بھارت کے خلاف بہترین کھیل پیش کریں گے”
Next Article راولپنڈی پیرودھائی میں افغان شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

راچی کے علاقے لیاقت آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل
تازہ ترینعدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل

By Ayesha Masood
عدالت اور جرائم

کراچی: کلفٹن میں گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر نے بیوی اور 12 سالہ بیٹی کو قتل کردیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ملک گیر کارروائیاں، اے این ایف نے 12 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کرلیں

By Jaweria Ahmed
بنگلہ دیش میں جہاز توڑنے والے یارڈ میں گیس دھماکہ، 8 مزدور ہلاک
تازہ ترینعدالت اور جرائم

بنگلہ دیش میں جہاز توڑنے والے یارڈ میں گیس دھماکہ، 8 مزدور ہلاک

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?