MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

راولپنڈی پیرودھائی میں افغان شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی

Last updated: ستمبر 27, 2025 8:31 شام
Jaweria Ahmed
Share
crime scene tape with blurred forensic law enforcement background in cinematic tone and copy space
SHARE

اسلام آباد – راولپنڈی کے تھانہ پیرودھائی کی حدود بنگش کالونی میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں افغان نژاد شخص نے اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق میاں بیوی کی شناخت امیر اور ثناء کے ناموں سے ہوئی، جنہوں نے دو ماہ قبل ٹک ٹاک پر دوستی کے بعد شادی کی تھی۔

پولیس کے مطابق واقعہ گلی نمبر 17 میں پیش آیا جہاں امیر نے اپنی بیوی ثناء کو قتل کرنے کے بعد پھندا لگا کر جان لے لی۔ یہ ثناء کی دوسری شادی تھی جبکہ پہلی شادی سے اس کا دو سالہ بیٹا بھی موجود ہے۔

ابتدائی تفتیش میں انکشاف ہوا ہے کہ شادی کے وقت امیر نے بیوی کو جلد سونے کے زیورات دینے کا وعدہ کیا تھا مگر وہ پورا نہ کرسکا، جس پر دونوں میں اکثر جھگڑا رہتا تھا۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کیپشن: لاہور میں ایشیا کپ فائنل پر آن لائن جوا کرانے والے تین بکی گرفتار
Next Article ایشیا کپ فائنل: دبئی میں شائقین منقسم، لیکن کرکٹ کی محبت نے باندھ رکھا ایشیا کپ فائنل: دبئی میں شائقین منقسم، لیکن کرکٹ کی محبت نے باندھ رکھا ہے
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
پی ٹی آئی کا 4 اکتوبر کا مارچ: ممکنہ کشیدگی پر شکوک وارننگ
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
CTE کو زندہ افراد میں شناخت کرنا: نئی تحقیق سے امید
بلاگ
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ حکام نرسنگ ہومز کے لیے کووڈ-19 رپورٹنگ کی لازمی شرائط ختم کر سکتے ہیں
بریکنگ نیوز
ستمبر 29, 2026
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
درشن راول نے نئے ای پی ’دی ایور آفٹر‘ کا اعلان کردیا، چار گانوں کی ٹریک لسٹ اور کور آرٹ بھی جاری
انٹرٹینمنٹ تازہ ترین
ستمبر 29, 2026
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
متحدہ عرب امارات نے نیتن یاہو کے ابوظبی دورے کی تصدیق کردی
تازہ ترین سیاست
ستمبر 29, 2026
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
ٹرمپ کے دور میں نیشنل پارکس: تحفظ سے کمرشلائزیشن تک کا سفر
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
ستمبر 29, 2026

You Might Also Like

لکی مروت میں گھر کے قریب پولیس اہلکار قتل، جنوبی خیبر پختونخوا میں پولیس پر حملوں کا سلسلہ برقرار
عدالت اور جرائم

لکی مروت میں گھر کے قریب پولیس اہلکار قتل، جنوبی خیبر پختونخوا میں پولیس پر حملوں کا سلسلہ برقرار

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب پر خودکش حملہ، 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ڈیفنس میں نوجوان پر تشدد کرنے والا لینڈ کروزر سوار ملزم گرفتار

By Fatima Nadeem
حنا جاوید قتل کیس: ہائی پروفائل قرار، تحقیقاتی ٹیم تشکیل
تازہ ترینعدالت اور جرائم

حنا جاوید قتل کیس: ہائی پروفائل قرار، تحقیقاتی ٹیم تشکیل

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?