MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب پر خودکش حملہ، 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی

Last updated: جنوری 24, 2026 6:53 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

ڈیرہ اسماعیل خان، 23 جنوری: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے قریشی موڑ کے قریب شادی کی ایک تقریب کے دوران ہونے والے خودکش دھماکے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس اور ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ جمعہ کی شب پیش آیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور نے جنوبی وزیرستان ٹھیکیدار یونین کے صدر نور حسن محسود کی رہائش گاہ پر ہونے والی شادی کی تقریب کے دوران ایک کمرے کے اندر خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں عمارت کی چھت منہدم ہو گئی اور متعدد افراد ملبے تلے دب گئے۔

ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ایمبولینسز اور ڈیزاسٹر رسپانس ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں۔ جاں بحق اور زخمی افراد کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان سجاد احمد صاحبزادہ نے تصدیق کی ہے کہ جائے وقوعہ سے خودکش حملہ آور کا سر برآمد ہوا ہے، جس سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ ایک خودکش حملہ تھا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں وحید اللہ محسود عرف جگری محسود، ایڈووکیٹ عبدالمجید لاگری، رحمان اللہ ٹھیکیدار، شہزاد، عنایت اللہ اور چھوٹا وحید شامل ہیں۔

زخمیوں میں وارث خان، نور عالم محسود، توحید اللہ، رحمان خان، سہیل خان برکی اور نذیر اللہ شامل ہیں۔

واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کر دیے ہیں جبکہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گل پلازہ سانحہ ایک بڑا المیہ، حکومت کو سنجیدگی سے کردار ادا کرنا ہوگا: شاہد خاقان عباسی
Next Article چلتی ٹرین میں خاتون مسافر کو تھپڑ مارنے پر ٹکٹ ایگزامینر معطل، انکوائری شروع
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
علیگڑھ انسٹیٹیوٹ میں ڈریمز نیٹ ورک کے اشتراک سے کامیاب ریکروٹمنٹ سیشن
تازہ ترین تعلیم
نومبر 16, 2026
پاکستانی سفارت خانے کا پاسپورٹ سروسز کے لیے آن لائن اپائنٹمنٹ سسٹم کا اعلان
بریکنگ نیوز تازہ ترین
نومبر 16, 2026
انڈر 19 ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
کھیل
نومبر 16, 2026
میگاسپیڈ کا اعلان، ایلس ہوانگ نے اگست 2025 میں کمپنی چھوڑ دی تھی
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
ایران کا بحرین پر تین دن میں دوسری مرتبہ ڈرون حملہ
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026
کیا انڈیانا فیور، ڈبلیو این بی ایل میں کھیلنے کے بعد کیٹ مارٹن اور کیٹلن کلارک کو دوبارہ ایک ٹیم میں شامل کر سکتی ہے؟
بریکنگ نیوز
نومبر 15, 2026

You Might Also Like

کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے دو روز قبل اغوا ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد، قاتلوں نے شناخت مٹانے کے لیے تیزاب کا استعمال کیا
عدالت اور جرائم

کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے دو روز قبل اغوا ہونے والے نوجوان کی لاش برآمد، قاتلوں نے شناخت مٹانے کے لیے تیزاب کا استعمال کیا

By Yamna Shahid
عدالت اور جرائم

ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس کی کارروائی، بخش علی گوٹھ سے جواء/سٹّہ چلانے والے 9 ملزمان گرفتار

By Hamza Baig
خیبر پختونخوا میں مسجد پر خودکش حملہ، 21 افراد جاں بحق
تازہ ترینعدالت اور جرائم

خیبر پختونخوا میں مسجد پر خودکش حملہ، 21 افراد جاں بحق

By Haris Ali
عبداللہ طاہر قتل کیس: تین ملزمان نامزد، پولیس کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے
تازہ ترینعدالت اور جرائم

عبداللہ طاہر قتل کیس: تین ملزمان نامزد، پولیس کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے

By Ayesha Masood
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?