MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

چلتی ٹرین میں خاتون مسافر کو تھپڑ مارنے پر ٹکٹ ایگزامینر معطل، انکوائری شروع

Last updated: جنوری 24, 2026 7:08 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

لاہور: چلتی ٹرین میں خاتون مسافر کو مبینہ طور پر تھپڑ مارنے کے واقعے پر پاکستان ریلوے نے کارروائی کرتے ہوئے اسپیشل ٹکٹ ایگزامینر ارشاد کو معطل کر دیا ہے، جبکہ واقعے کی باقاعدہ انکوائری بھی شروع کر دی گئی ہے۔

ڈویژنل کمرشل آفیسر عبداللہ ارشد کے مطابق ابتدائی کارروائی کے بعد انکوائری کا عمل شروع کیا گیا ہے تاکہ واقعے کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جا سکے۔

ریلوے ذرائع کے مطابق واقعہ فیصل آباد سے راولپنڈی جانے والی پاکستان ایکسپریس ٹرین میں پیش آیا، جہاں کوچ کے اندر سامان رکھنے کے معاملے پر مسافروں کے درمیان تلخ کلامی شروع ہوئی۔ ویڈیوز بنائے جانے کے بعد معاملہ شدت اختیار کر گیا اور ہاتھا پائی تک نوبت پہنچ گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جھگڑے کے دوران ٹرین کچھ دیر کے لیے رکی رہی، تاہم دیگر مسافروں کی مداخلت سے صورتحال پر قابو پا لیا گیا۔

ریلوے حکام کے مطابق مسافروں کی شکایات موصول ہونے کے بعد فوری کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ پیر کے روز انکوائری کمیٹی کے سامنے معطل ٹکٹ ایگزامینر، ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار اور ٹرین گارڈ پیش ہوں گے۔

حکام کے مطابق یہ واقعہ چار سے پانچ روز قبل پیش آیا تھا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ڈیرہ اسماعیل خان میں شادی کی تقریب پر خودکش حملہ، 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی
Next Article بھتہ خوری کیس: افغان مہاجر کی ضمانت خارج، جیل بھیجنے کا حکم
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
کراچی میں تیز ہواؤں کا امکان: موسم کا رخ تبدیل
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
جنیوا میں جی7 سربراہی اجلاس سے قبل بڑے احتجاجات کا امکان
international
جون 14, 2026
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
گوادر کی ساحلی پٹی پر نامعلوم ذرائع سے خام تیل کا پھیلاؤ، ماہی گیروں کی روزگار خطرے میں
تازہ ترین موسمیات و ماحولیات
جون 14, 2026
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
بجٹ پر ملا جلا ردعمل، ٹیکسٹائل مطمئن جبکہ پولٹری اور پلاسٹک سیکٹر کے تحفظات
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
ہائبرڈ گاڑیوں پر جی ایس ٹی سے متعلق ابہام، مارکیٹ متاثر
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026
مہنگائی میں اضافہ، گھریلو آمدنی میں کمی حکومتی پالیسیوں کی ناکامی ہے: Miftah Ismail
مہنگائی میں اضافہ، گھریلو آمدنی میں کمی حکومتی پالیسیوں کی ناکامی ہے: Miftah Ismail
کاروبار اور تجارت
جون 14, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

پاکپتن میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی میں گھریلو جھگڑا سنگین، خاتون کو آگ لگا کر قتل کر دیا گیا

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

عزیز بھٹی پارک کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے اے ایس آئی زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

راولپنڈی میں اہلیہ پر تشدد اور قتل کی کوشش کے الزام میں شوہر گرفتار

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?