MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

بھتہ خوری کیس: افغان مہاجر کی ضمانت خارج، جیل بھیجنے کا حکم

Last updated: جنوری 24, 2026 7:16 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

پشاور: پشاور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار افغان مہاجر کی ضمانت منسوخ کرتے ہوئے ملزم کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج فرید علیزئی نے کیس کی سماعت کی، جس کے دوران فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے ملزم عبدالحفیظ کی ضمانت کی درخواست خارج کر دی۔پراسیکیوشن کے مطابق ملزم نے پشاور کے ایک معروف ریسٹورنٹ کے مالک سے بھتہ طلب کیا تھا۔ بتایا گیا کہ ملزم نے مختلف موبائل نمبرز کے ذریعے ریسٹورنٹ مالک سے رابطہ کیا۔

پراسیکیوشن کا کہنا ہے کہ ملزم نے خود کو کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کا کارندہ ظاہر کیا اور بھتہ نہ دینے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملزم کو ٹریس کرنے کے بعد گرفتار کیا۔ عدالت نے شواہد اور دلائل کی روشنی میں ضمانت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ملزم کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چلتی ٹرین میں خاتون مسافر کو تھپڑ مارنے پر ٹکٹ ایگزامینر معطل، انکوائری شروع
Next Article ایس آئی یو کا بغدادی تھانے پر چھاپہ، تفتیشی سب انسپکٹر حراست میں
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

کراچی: یونیورسٹی روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

ضلع کیماڑی میں پولیس کا گٹکا/ماوا کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 2 ملزمان گرفتار، مرکزی ملزم فرار

By Hamza Baig
عدالت اور جرائم

لاہور: سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے دو خواتین چور گرفتار، قیمتی سامان برآمد

By Jaweria Ahmed
نوشہرو فیروز میں کم عمر شادی کی کوشش ناکام، نکاح خواں اور دولہا گرفتار
تازہ ترینعدالت اور جرائم

نوشہرو فیروز میں کم عمر شادی کی کوشش ناکام، نکاح خواں اور دولہا گرفتار

By Haris Ali
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?