MediaHydeMediaHyde
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Font ResizerAa
MediaHydeMediaHyde
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • سیاست
  • تعلیم
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • بلاگ
  • کاروبار اور تجارت
  • دیگر
    • مذہبی
    • میٹروپولیٹن
    • موسمیات و ماحولیات
Follow US
© 2026 Media Hyde Network. All Rights Reserved
عدالت اور جرائم

ایس آئی یو کا بغدادی تھانے پر چھاپہ، تفتیشی سب انسپکٹر حراست میں

Last updated: جنوری 24, 2026 7:45 شام
Jaweria Ahmed
Share
SHARE

کراچی: اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (ایس آئی یو) کی پولیس پارٹی نے بغدادی تھانے پر کارروائی کرتے ہوئے شعبہ تفتیش میں تعینات سب انسپکٹر کو حراست میں لے لیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق حراست میں لیے گئے افسر کو مزید تفتیش کے لیے ایس آئی یو کے دفتر صدر سی آئی اے سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ پولیس افسر کو لیاری گینگ وار کے کارندے وصی اللہ لاکھو اور اس کے ساتھیوں سے مبینہ روابط کے شبے میں حراست میں لیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق افسر پر گینگ وار کے ملزمان کو بھتہ وصولی میں سہولت فراہم کرنے کے الزامات کی بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں، جبکہ معاملے کی مزید چھان بین جاری ہے۔

Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھتہ خوری کیس: افغان مہاجر کی ضمانت خارج، جیل بھیجنے کا حکم
Next Article راولپنڈی: لاپتہ 14 سالہ بچی کی بوری بند لاش برآمد، تحقیقات جاری
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

اشتہار

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
WhatsAppFollow
ThreadsFollow
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
صومالیہ میں قزاقوں کی فائرنگ سے جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں وطن لانے میں مشکلات
Maritime تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
امریکی قونصل جنرل کا کراچی پورٹ کا دورہ، جدیدکاری اور سرمایہ کاری کے مواقع پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
گورنر سندھ سے آسٹریا کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات، تجارتی و اقتصادی تعاون پر گفتگو
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
صومالیہ میں قید پاکستانیوں کا معاملہ، گورنر سندھ نہال ہاشمی کا اہم بیان
تازہ ترین سیاست
اکتوبر 1, 2026
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، 15 اکتوبر تک مہلت
تازہ ترین کاروبار اور تجارت
اکتوبر 1, 2026
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
پی ایم اے کا ملک بھر کے نجی میڈیکل سینٹرز میں ہڑتال کا اعلان، حکومت کو 11 اکتوبر کی ڈیڈ لائن
Health تازہ ترین
اکتوبر 1, 2026

You Might Also Like

عدالت اور جرائم

پشاور میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ، دُلہا گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

جعلی ایف آئی اے اہلکار بن کر رقم بٹورنے والا گروہ بے نقاب، دو کارندے لاہور سے گرفتار

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

اہور میں سی سی ڈی پولیس کے چار مبینہ مقابلے، 6 ملزمان ہلاک

By Jaweria Ahmed
عدالت اور جرائم

بالاج قتل کیس کا مرکزی ملزم طیفی بٹ مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

By Jaweria Ahmed
MediaHyde
Facebook Twitter Youtube Rss Medium

About US

Your instant connection to breaking stories and live updates. Stay informed with our real-time coverage across politics, tech, entertainment, and more. Your reliable source for 24/7 news.

Top Categories
  • تازہ ترین
  • سیاست
  • انٹرٹینمنٹ
  • تعلیم
  • کھیل
  • مذہبی
  • میٹروپولیٹن
  • موسمیات و ماحولیات
Usefull Links
  • Contact Us
  • Disclaimer
  • Privacy Policy
  • Cookies Policy
  • Advertising Policy
  • Terms & Conditions

© 2025 Media Hyde Network. All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?